بھارت میں مظاہرہ، اسرائیل اور امریکہ کے جھنڈوں کو پیروں تلے روندا گیا

غزہ کے نہتے عوام کے خلاف غاصب اسرائیل کی وحشیانہ جارحیت کی مذمت اور فلسطین کی حمایت میں دنیا کے مختلف ممالک اور شہروں میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ ان مظاہروں میں شریک افراد اسرائیل اور امریکہ سے اپنی نفرت و بیزاری کا اظہار کررہے ہیں ۔…

اقوام متحدہ کا غزہ کی صورتحال پر جنگ بندی کی فوری ضرورت پر زور

اقوام متحدہ کے نائب ترجمان فرحان حق نے کہا ہے غاصب صہیونی حکومت کے حملے جاری رہنے کے نتیجے میں سینکڑوں بچے ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں۔ سارے ہسپتال بیماروں سے بھرے ہوئے ہيں اور ایک بڑی تعداد نوبت میں انتظار میں ہے، غزہ میں آج دس دنوں سے…

حزب اللہ کا صیہونی فوجیوں پراب تک کا سب سے بڑا حملہ

حزب اللہ لبنان کے نوجوانوں نے برنیت چھاونی پر گائیڈڈ میزائل سے حملہ کیا جس میں بڑی تعداد میں اسرائیلی فوجی ہلاک اور زخمی ہوئے۔ اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ حزب اللہ کا جوابی حملہ بالکل سٹیک اور دقیق تھا اور برنیت چھاونی کے قریب میزائل…

عراقی کردستان میں امریکی چھاونی پر ڈرون حملہ

عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک نے عراقی کردستان کے علاقے میں امریکہ کے زیر قبضہ ایک اڈے پر ڈرون حملے کی اطلاع دی ہے،عراقی ذرائع کے مطابق حریر بیس کو ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا ہے۔ مزاحمت نے اس جوابی حملے میں دو ڈرون استعمال کیے ہیں۔ اس…

غزہ پٹی میں غاصب اسرائیلی فوج کی بمباری، مزید 352 فلسطینی شہید

فلسطین کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹے میں 37 بار سے زیادہ غزہ پر بمباری کی گئی ہے جس میں 352 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ بمباری میں 669 فلسطینی زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ترجمان نے بتایا کہ غزہ پر غاصب فوج کی بمباری کے نتیجے میں 1400…

حماس نے دو امریکی شہریوں کو آزاد کر دیا

فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کو کیے گئے حملوں کے دوران قیدی بنائے گئے سینکڑوں افراد میں سے دو امریکی شہریوں کو انسانی بنیاد پر رہا کردیا ہے۔ حماس کی فوجی شاخ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے بتایا کہ قطر کی…

اسرائیل کی گوشہ نشینی کا سلسلہ شروع

اسرائيل بحرین، اردن ، مراکش اور مصر میں اپنے سفارت خانے خالی کر رہا ہے، لبنان میں امریکہ کے سفارت خانے نے اپنے شہریوں سے کہا ہے کہ فوری طور پر اس ملک سے نکلنےکی پلاننگ کریں ۔ اس سے قبل بیروت میں واقع برطانیہ اور سعودی عرب کے سفارت خانوں…

غزہ میں عام فلسطینی شہریوں کو نشانہ بنانا قابل قبول نہیں، سعودی ولی عہد محمد بن سلمان

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے خلیج فارس تعاون کونسل کے سربراہی اجلاس سے خطاب میں مقبوضہ فلسطین کے حالات اور غزہ پٹی میں جاری غاصب اسرائیل کے جرائم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم مسئلۂ فلسطین کی ایک مستقل راہ حل کی حمایت کرتے ہیں۔ غزہ…

نگران وزیراعظم کی دورہ چین میں چینی صدر سے ملاقات، مشترکہ اعلامیہ جاری

نگران وزیراعظم نے بین الاقوامی تعاون کے تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم میں شرکت کیلئے چین کا دورہ کیا جہاں چینی صدر شی جن پنگ، وزیراعظم لی کیانگ سمیت دیگر حکام سے ملاقاتیں کیں۔ اعلامیے کے مطابق ان ملاقاتوں میں چین پاکستان اسٹریٹجک تعاون پرمبنی…

سابق وزیراعظم نواز شریف خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی سے پاکستان روانہ ہوگئے

نواز شریف کو وطن واپس لانے کےلیے طیارہ ’امید پاکستان‘ ایک گھنٹہ 22 منٹ تاخیر سے 10 بجکر 42 منٹ پر دبئی ائیرپورٹ سے روانہ ہوا۔ نواز شریف کی دبئی سے اسلام آباد پرواز کا دورانیہ 3 گھنٹے 5 منٹ ہے جس کے تحت سابق وزیراعظم کا جہاز تقریباً…