پنجاب کے کئی شہروں میں سرکاری اساتذہ کا احتجاج ، سکول 12 روز سے بند

گوجرانوالہ، فیصل آباد ، سرگودھا ،مظفرگڑھ ، بہاولپور ، بہاولنگر ، لودھراں،راجن پور،حافظ آباد سمیت شہری اور دیہی علاقوں میں موجود تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے تعلیمی بائیکاٹ کیا ہوا ہے۔ گوجرانوالہ میں گزشتہ روز احتجاج کے دوران…

سپریم کورٹ، عام انتخابات 90 روز میں کرانے کی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس اعجاز الاحسن پر مشتمل کمیٹی کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ نے اہم مقدمات مقرر کر دیے۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل، عام انتخابات کی تاریخ دینے اور ملک بھر میں انتخابات…

وزارت صحت کو ادویات فلسطین بھجوانے کیلئے اجازت نامہ مل گیا

فلسطین پر اسرائیلی جارحیت کے بعد مختلف ممالک کی جانب سے متاثرین کے لیے امدادی سامان بھجوایا جارہا ہے جس میں پاکستان نے بھی امدادی سامان روانہ کردیا ہے۔ وزارت صحت کو اجازت نامہ ملنے کے بعد حکام اب ادویات کی کھیپ این ڈی ایم اے کے سپرد کریں…

جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان کوبطور سپریم کورٹ جج تعینات کرنےکی سفارش کردی

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائر عیسیٰ کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا،جسٹس عرفان سعادت کی سپریم کورٹ جج تعیناتی کی سفارش جوڈیشل کمیشن نے اتفاق رائے سے کی۔ جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عرفان سعادت کا نام حتمی منظوری کیلئے پارلیمانی کمیٹی…

نواز شریف دبئی ائیرپورٹ پر آمد، کچھ ہی دیر میںوطن واپسی کیلئے روانگی

سابق وزیراعظم کا خصوصی طیارہ دبئی سے اسلام آباد پہنچے گا جہاں سے وہ لاہور کے لیے روانہ ہوں گے، لیگی رہنما عرفان صدیقی اور دیگر بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔ دبئی ائیرپورٹ پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ’ آج 4سال کے بعد…

الٹراساؤنڈ لہروں سے پلاسٹک آلودگی کو دور کرنے کا طریقہ کار متعارف

پلاسٹک کے چھوٹے چھوٹے ذرات دنیا بھر میں پانی کو آلودہ کرتے ہیں بشمول پینے کا پانی اور ساتھ ہی ہوا اور بہت سی خوراک کو بھی۔ تاہم اب محققین کی ایک ٹیم نے الٹراساؤنڈ لہروں کی مدد سے اسے ختم کرنے کا طریقہ کار متعارف کروایا ہے۔ اعداد و شمار…

اسکاٹ لینڈ کا غزہ متاثرین کیلئے اپنے ملک کے دروازے کھولنے کا اعلان

اسکاٹ لینڈ کے فرسٹ منسٹر حمزہ یوسف نے کہا ہےکہ ان کا ملک غزہ کے متاثرین کو پناہ دینے کے لیے تیار ہے اور اسکاٹ لینڈ وہ پہلا ملک ہے جس نے فلسطین کے مظلوموں کیلئے اپنے دروازے کھولے ہیں۔ ہم نے شام، یوکرین اور دیگر کئی ممالک سے آنے والوں کا…

غرب اردن کے نورشمس علاقے سے صیہونی فوج کی پسپائي

غاصب صیہونی فوجی، غرب اردن میں طولکرم شہر میں فلسطینی مجاہدین کی بھرپور استقامت کے بعد نور شمس کیمپ سے پیچھے ہٹنے پر مجبور ہو گئے۔ غاصب صیہونی فوج نے جمعرات کو نور شمس کیمپ پر وسیع حملہ شروع کیا تھا جس میں بیس فلسطینی شہید اور دسیوں دیگر…

لاہور ہائیکورٹ، دھواں چھوڑنے والی گاڑیاں بند کرنے اور اسٹاف کو سائیکلیں دینے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کیلئے دائر درخواستوں پر سماعت کی جس سلسلے میں کمشنر محمد علی رندھاوا سمیت دیگرحکام عدالت میں پیش ہوئے۔ دوران سماعت عدالت نے دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کو فوری بند کرانےکاحکم دیا اور محکموں…

نواز شریف کی دبئی میں امارات کی اعلیٰ شخصیت سے اہم ملاقات

سابق وزیراعظم نواز شریف کی اسحاق ڈار کے بیٹوں کے گھر پر دبئی حکومت کی اعلیٰ شخصیت سے ملاقات ہوئی جو تقریباً آدھا گھنٹہ جاری رہی، اس دوران پاکستان میں سرمایہ کاری سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو ہوئی۔ نواز شریف کے ساتھ پاکستان جانے…