پاک سوزوکی موٹرز کا اسٹاک ایکس چینج سے اخراج کا حتمی فیصلہ

پاک سوزوکی موٹرز کے ہونے والے بورڈ اجلاس میں فیصلے کی منظوری دے دی گئی،پاک سوزوکی اسٹاک ایکسچینج سے سرمایہ کاروں کے پاس موجود اپنے حصص واپس خریدے گی۔ پاک سوزوکی موٹرز نے اسٹاک ایکسچینج کو ڈی لسٹ کیلیے باضابطہ درخواست دے دی ہے۔ آٹو…

ایف بی آر ملازمین کی تنخواہوں میں فرق دور اور اضافہ کرنے کی سمری مسترد

وفاقی حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے گریڈ ایک تا 16 کے ملازمین کی تنخواہوں میں فرق کو دور کرنے کیلیے ایک بار کیلیے dispensations کی مد میں تنخواہوں میں اضافے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ وزارت خزانہ نے اس حوالے سے…

8 ارب کے ٹیکس واجبات، یوٹیلٹی اسٹورز کے بینک اکاؤنٹس منجمد

فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے آٹھ ارب19 کروڑ روپے سے زائد کے ٹیکس واجبات کی ریکوری کیلیے یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن کے پاکستان میں تمام بینک اکاؤنٹس، او ڈی اکاؤنٹس، ایسکرو اکاؤنٹس منجمد کردیے۔ یوٹیلٹی اسٹورز کے اکاؤنٹس میں…

ڈالرروپے کے مقابلے میں پھر سستا ہوگیا

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپے 48 پیسے کم ہوا ہے،ڈالر کا بھاؤ آج کاروبار کے اختتام پر 278 روپے 81 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں بھی آج ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ کم ہوا ہے جس کے بعد ڈالر 280 روپے کا ہے،گز…

سونے کے نرخ میں فی تولہ 200 روپے کی کمی

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 13 ڈالر بڑھ کر 1972 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باوجود مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کے نرخ میں کمی واقع ہوئی۔ مارکیٹ رپورٹس کے مطابق 24 قیراط کے حامل سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے گھٹ کر دو…

غزہ، شہید فلسطینیوں کی تعداد 3900 ہوگئی، اسرائیلی فوج کو زمینی کارروائی کیلئے گرین سگنل مل گیا

امریکی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کی زمینی فوج کو غزہ میں کارروائی کے لیے گرین سگنل دیدیا گیا ہے جس کے بعد حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ نے عرب اورمسلم دنیا سے اپیل کی ہے کہ وہ اسرائیل کی جانب مارچ کرے تاکہ مظلوم فلسطینیوں کو صیہونی جارحیت سے…

فلسطین کے حق میں مظاہرے، اسرائیل نے کئی ممالک سے سفارتخانے خالی کردیئے

مشرق وسطیٰ میں فلسطینیوں کے حق میں بڑھتے مظاہروں کی وجہ سے اسرائیل نے مصر، اردن، مراکش، بحرین اور ترکیے میں سفارتخانے خالی کردیے۔ دنیا بھر کے مختلف ممالک میں فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرتے جارہے ہیں، ایسے میں…

کینیڈا کا بھارت سے 62 میں سے 41 سفارت کار واپس بلانے کا اعلان

کینیڈا کی وزیرخارجہ میلان جولی نے بتایا کہ 20 اکتوبر کو بھارتی حکام نے 21 کینیڈین سفارت کاروں اور ان کے اہلخانہ کو سفارتی استثنیٰ ختم ہونے سے متعلق باضابطہ طور پرآگاہ کر دیا ہے۔ خیال رہے کہ بھارت اور کینیڈا کے درمیان تعلقات اس وقت کشیدہ…

فلسطینیوں کی کارروائیوں سے امریکیوں پر وحشت طاری، امریکی مفادات کو خطرات لاحق

فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی جارحیت پر امریکی صدر بائیڈن کی ظالمانہ حمایت کے اعلان کے بعد امریکا نے اپنے شہریوں کے لیے دنیا بھر میں الرٹ جاری کردیا۔ یہ اقدام غاصب صیہونی حکومت اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جنگ اور فلسطینی عوام کے خلاف…

امریکی صدر نے حماس اور پیوٹن کو ایک جیسا قرار دیدیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہےکہ حماس فلسطینی عوام کی نمائندگی نہیں کرتی بلکہ فلسطینی شہریوں کو انسانی ڈھال کےطورپر استعمال کرتی ہے جس وجہ سے بےگناہ فلسطینی خاندانوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ اسرائیل میں ایسےلوگوں کو دیکھا جو مضبوط،…