غزہ پر صیہونی فوج کے وحشیانہ حملے جاری، درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی

صیہونی فوج نے غزہ کے ابووادی، قندیل، الطنانی اور جبالیا کیمپ میں واقع المقید رہائشی علاقوں پر بم اوربارود برسائے،صیہونی حکومت کے ان وحشیانہ حملوں میں اسکولوں اور طبی مراکز کو بھی نشانہ بنایا گیا ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ…

تل ابیب اور دیگر صیہونی ٹھکانوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائلی حملے

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے فوجی بازو عزالدین قسام نے تل ابیب اور دیگر غیر قانونی صہیونی بستیوں پر میزائل حملے کئے ہيں۔ عزالدین قسام گروہ نے کہا ہے کہ تل ابیب اور غیر قانونی صیہونی بستیوں پر فلسطینی مجاہدین کے میزائل اور راکٹ کے حملے…

عیسائیوں کی عبادتگاہ بھی صیہونی فوج کے حملے میں منہدم، متعدد شہید و زخمی

غزہ کے اسپتال پر وحشیانہ حملے کے بعد غاصب صیہونی حکومت نے ایک اور وحشیانہ جرم کا ارتکاب کرتے ہوئے ایک گرجا گھر کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے جس میں مزید عام لوگ شہید و زخمی ہوئے ہیں۔ غزہ کے اسپتال پر جارحانہ حملے میں سیکڑوں افراد شہید و…

اقوام متحدہ سے منسلک ایک اسکول پر غاصب اسرائیل کا ہوائی حملہ

غاصب اسرائیل کے جنگی طیاروں نے فلسطینی پناہ گزینوں کی امداد رسانی اور کام سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے انروا UNRWA)) سے وابستہ ایک اسکول پر بمباری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اس اسکول میں مظلوم فلسطینیوں نے پناہ لے رکھی تھی لیکن قدس کی غاصب…

پی آئی اے کی مزید ملکی اور غیر ملکی 18 پروازیں منسوخ

قومی ائیر لائن کی مزید 18 ملکی و غیر ملکی پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں جن میں کراچی آنے جانے کی 14 پروازیں بھی شامل ہیں۔ کراچی سے لاہور، بہاولپور رحیم یار خان اور کوئٹہ کی 4 پروازیں منسوخ کی گئیں جب کہ کراچی سے اسلام آباد کے لیے پی کے…

بیجنگ میں نگران وزیراعظم کی چینی صدر سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوت

نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ اور چین کے صدر شی جن پنگ نے بہتر علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کیلئے باہمی تعاون پر گفتگو کی۔ نگران وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان اور چین قابل اعتماد شراکت دار اور بہترین دوست ہیں،دونوں ممالک کےتعلقات خطےمیں…

سرکاری حج اسکیم کے تحت 11 لاکھ فی کس وصول کرنے کا فیصلہ

آئندہ حج پر 28 کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے اور اسپانسر شپ اسکیم کے تحت 10ہزار عازمین فریضہ حج ادا کرسکیں گے۔ حج پالیسی 2024 منظوری کے لیے وفاقی کابینہ کو بھیج دی گئی ہے اور ڈالر کا بوجھ کم کرنے کے لیے آئندہ برس بھی اسپانسر شپ اسکیم جاری رکھنے…

غزہ کیلئے پاکستان سے 81 ٹن امداد لے کر خصوصی طیارہ مصر پہنچ گیا

پاکستان سے 81 ٹن انسانی اور طبی امداد لےکر خصوصی طیارہ مصر پہنچا ہے جہاں مصر میں پاکستان کے سفیر ساجد بلال نے امداد مصری ہلال احمر سوسائٹی کے سپرد کی۔ پاکستانی سفارتخانے کا کہنا ہےکہ پاکستان اس نازک موڑ پر فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہے،…

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف اور آرمی چیف کا کثیرالملکی فضائی مشق کا معائنہ

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل ائیر بیس پر جاری 14 ملکی فضائی مشق انڈس شیلڈ 2023 کا معائنہ کیا۔ پاک فضائیہ کے تحت انڈس شیلڈ 2023 کے نام سے ہونے والی…

دنیا بھر کے مسلمان متحد ہوکر فلسطین کا ساتھ دیں، آیت اللہ یعقوبی

مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے فلسطینوں پر صیہونیوں کے بدترین حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل فوری طور فلسطینیوں کی نسل کشی بند کرے جنگیں فوجوں کے درمیان ہوتی ہیں نہ کہ عام شہریوں، خواتین اور بچوں کو…