بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرح گوگی اور انکے شوہر کیخلاف فراڈ کا مقدمہ درج

گوجرانوالا میں بشریٰ بی بی کی قریبی دوست فرحت شہزادی عرف فرح گوگی اور ان کے شوہر احسن جمیل گجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ مدعی کی جانب سے مقدمے میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں دو دکانیں خریدی تھیں، ملزمان نے جعلی…

الیکشن کمیشن توہین آمیز ریمارکس کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

سپرنٹنڈنٹ اڈیالاجیل کو 24 اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی کی پیشی یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی،الیکشن کمیشن نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں فواد چوہدری کے وارنٹ بھی جاری کیے، فواد چوہدری کو بھی 24 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم جاری کیا گیا ہے۔…

نواز شریف کے خصوصی طیارے کوپاکستان آنے کیلئے این او سی مل گیا

نواز شریف خلیجی ائیر لائن کے طیارے بوئنگ سیون تھری ایٹ کے ذریعے پاکستان پہنچیں گے،سی اے اے سے 21 اکتوبر کو دن ساڑھے 12 بجے لینڈنگ کی اجازت طلب کی تھی۔ سی اے اے نے خلیجی ائیرلائن کی خصوصی پرواز نمبر 4525 کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر لینڈنگ…

صیہونی حکومت انسانی حقوق کی خلاف ورزی کی تمام حدیں پار کرچکی ہے ، مصطفیٰ انصاری

شوریٰ علمائے جعفریہ پاکستان کے ترجمان علامہ غلام مصطفیٰ انصاری نے کہا ہے کہ فلسطینی جدوجہد کیخلاف اسرائیلی جارحیت ناقابل قبول ہے،فلسطینیوں کو جس بے دردی کے ساتھ شہید کیا جارہا ہے اُس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ انتہائی افسوس…

شمالی و جنوبی وزیرستان میں مقابلہ، پاک فوج کے4 جوان شہید، 6 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں دہشت گردوں کا سرغنہ حضرت زمان عرف خاورے ملا بھی مارا گیا جو کہ کئی دہشت گرد کارروائیوں میں ملوث تھا۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں سےمقابلےمیں 3 جوان بھی شہید ہوئے، لانس نائیک تبسم…

سابق وفاقی وزیر و معروف قانون دان ( سید محمد) ایس ایم ظفر انتقال کر گئے۔

ایس ایم ظفر کے اہل خانہ نے ان کے انتقال کی تصدیق کردی ہے، مرحوم معروف قانون دان سینیٹرعلی ظفر کے والد تھے،6 دسمبر 1930کو رنگون برما میں پیدا ہونے والے سینیئر ایڈووکیٹ اور سابق وزیر قانون ایس ایم ظفر کئی کتابوں کے مصنف بھی تھے۔ ایس ایم…

پاکستانی کرکٹرز کا فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی

اسرائیل فوج کی غزہ میں معصوم شہریوں کی نسل کشی پر پاکستانی کرکٹرز نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے منفرد انداز اپنایا۔ غزہ پر تاریخ کے سب سے تباہ کن اور انسانیت سوز حملے نے ہر درد مند دل کو دہلا دیا ہے۔ تمام شعبہ زندگی سے تعلق…

الیگزینڈر ببلک یورپین اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹر فائنل میں داخل

قزاخستان کے نامور ٹینس سٹار اور ایونٹ کے تھرڈ سیڈڈ الیگزینڈر ببلک یورپین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں مردوں کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئے ۔ قزاخستان کے 26 ٹینس کھلاڑی الیگزینڈرببلک نے مینز سنگلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ…

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ پاکستان اور آسٹریلیا میچ آج کھیلے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے زیر اہتمام یہ میچ میگا ایونٹ کا 18واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔پاکستان کی ٹیم میگا ایونٹ میں اپناچوتھا میچ کھیلے گی۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز…

تھریڈز کےنئے فیچرز متعارف

فیس بک اور انسٹاگرام کمپنی میٹا اپنے نئے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’’تھریڈز‘‘ کی کامیابی کے لیے سرتوڑ کوششیں کر رہی ہے۔ میٹا کے مالک مارک زگربرگ جو ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو تھریڈ بناکر چیلنج دے چکے ہیں اب اپنی کامیابی کے لیے ہاتھ پاؤں مار رہے…