دسویں مینز رگبی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا پہلا سیمی فائنل آج ہو گا

میگا ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل میچ ارجنٹائن اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کےدرمیان جمعہ کو کھیلا جائے گا۔ دسویں مینز رگبی ورلڈ کپ کی سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوچکی ہے۔ ارجنٹائن،نیوزی لینڈ ، انگلینڈ اور دفاعی چیمپئن جنوبی افریقہ کی ٹیمیں میگا ایونٹ…

اسلامی ممالک فلسطین کی مدد کریں،اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے، محبوبہ مفتی

ہندوستان کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے غزہ پر غاصب اسرائیل کی جارحیت کے بارے میں کہا ہے کہ اسرائیل نسل کُشی کر رہا ہے اور یہ کہ فلسطین کی مدد کے لئے اسلامی ممالک آگے آئیں۔ اسرائیل چھوٹے چھوٹے بچوں کو مار…

غرب اردن میں صیہونی فوجیوں کا حملہ، 7 فلسطینی شہید اور متعدد زخمی

غاصب صیہونی حکومت کے فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بنایا ہے جہان فلسطینیوں اور صیہونی فوجیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئیں اور صیہونی جارحیت میں سات فلسطینی شہید ہو گئے جبکہ کئی دیگر کو صیہونی فوجیوں نے گرفتار کر لیا۔…

پاکستان اور روس کے درمیان تیل کی خریداری کا طویل المدتی معاہدہ طے

روس سے سستے تیل کی خریداری میں اہم پیش رفت ہوگئی، معاہدہ کمرشل بنیادوں پر ہوا، لوکل ریفائنریز روس سے براہ راست تیل خریدیں گی، ریگولر سپلائی کے بعد گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ معاہدہ ہوگا۔ وزارت پیٹرولیم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ روس سے کمرشل معاہدے…

 ڈالر آج 2 روپے کی کمی سے 279 روپے کا ہوگیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر ایک روپے 86 پیسے کی کمی سے 278 روپے 42 پیسے کی سطح پر آ گئی، تاہم اتار چڑھاؤ کا رجحان جاری رہنے سے دوپہر تک انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت مجموعی طور پر 2.38 روپے کم ہوکر 277.90 پیسے ہو چکی ہے۔ دوسری جانب…

بیجنگ، چینی کمپنی اور پاکستان ریفائنری کے مابین ڈیڑھ ارب ڈالر کا ایم او یو سائن

پاکستان ریفائنری کی پیٹرول کی پیداوار ڈھائی لاکھ سے بڑھ کر 16 لاکھ میڑک ٹن اور ڈیزل کی پیداوار 6 لاکھ سے 20 لاکھ میٹرک ٹن ہو جائے گی۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی پاکستان اور چینی کمپنی کے مابین پیٹرولیم کی صنعت میں 1.5 ارب ڈالر کی…

سپریم کورٹ میں الیکشنز اور فوجی عدالتوں کے کیسز جلدمقرر ہونگے، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے پاک عرب ریفائنری ملازمین کیس پر سماعت کی، دوران سماعت ملازمین کے وکیل نے استدعا کی کہ پاک عرب ریفائنری ملازمین کا کیس 15 دن کے بعد مقرر کر دیں۔ التوا کی استدعا پر چیف جسٹس…

امریکی کانگریس کی عمارت میں فلسطین کی حمایت میں دھرنا

فلسطین کے حامی ایک گروہ نے امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا دیتے ہوئے امریکی حکام سے مطالبہ کیا کہ وہ صیہونی حکومت اور فلسطین کی اسلامی استقامت کے درمیان جنگ بندی کی حمایت کریں۔ اس دھرنے میں دس ہزار سے زیادہ امریکیوں نے شرکت کی اور…

غزہ کیلئے امدادی سامان کے 20 ٹرک جمعے کو روانہ ہوں گے، بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن کا کہنا ہے کہ امدادی سامان کے 20 ٹرکوں پر مشتمل پہلی کھیپ رفح کراسنگ کے ذریعے جنوبی غزہ روانہ کی جائے گی۔ مصر کے صدرعبدالفتاح السیسی نے رفح کراسنگ کھولنے کی اجازت انسانی بنیادوں پر دی ہے، کراسنگ کے آس پاس کی سڑک کو…

برطانیہ، طیارے میں بم کی اطلاع پرمانچسٹر ائیرپورٹ عارضی طور پر بند

پولیس کے مطابق طیارے میں بم کی اطلاع پولیس کوای میل کےذریعے دی گئی تھی، اطلاع ملنے کے بعد اماراتی ائیرلائن کے طیارے کو لینڈ کرتے ہی رن وے پر روک لیا گیا تھا۔ گریٹرمانچسٹرپولیس نے واضح کیا ہے کہ تاحال طیارے میں کوئی بم نہیں مل سکا ہے۔…