اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب کی غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت

اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا کہ غزہ میں اسپتال پر اسرائیل کے بزدلانہ اور مجرمانہ حملےکی دوٹوک انداز سے سخت مذمت کرتے ہیں، اسپتال پرحملے میں زیادہ تربیمار اور زخمی افراد مارے گئے۔ منیر اکرم نے جنگ بندی اور فلسطینیوں کی…

غزہ سے جبری نقل مکانی کا اسرائیلی حکم انسانیت کے خلاف جرم ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے روزانہ جنگی قوانین اور عالمی انسانی قوانین کی خلاف ورزیوں کی اطلاعات مل رہی ہیں، فلسطینیوں کوغزہ سے نکلنے کا اسرائیلی حکم غیر قانونی سمجھا جائے گا۔ اقوام متحدہ کے دفتر برائے…

غزہ کو ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے، ملالہ

ملالہ یوسفزئی نے اسرائیل کے فلسطینیوں پر کیے جانے والے مظالم پر کہا کہ اجتماعی سزا مسئلے کا حل نہیں، غزہ کی نصف آبادی کی عمر 18 برس سے کم ہے۔ اور انہیں ساری زندگی بموں کا سامنا کرنے پر مجبور نہیں رہنا چاہیے،ملالہ یوسفزئی نے…

دین اسلام ہمیں عبادات الہیہ کے ساتھ ساتھ حقوق العباد کی ادائیگی کی بھی ترغیب دیتا ہے، آیت اللہ شیخ…

اسلام دین فطرت ہے جو دینی اور دنیوی تعلیمات کا مجموعہ ہے ان خیالات کا اظہار مرجع عالی قدرآیت اللہ العظمیٰ شیخ محمد الیعقوبی (دام ظلہ)نے مختلف وفود سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ اسلام جہاں ہمیں فروعاتِ دین کی اہمیت اور واجبات کی…

حزب اللہ لبنان، ملت اسلامیہ سے فوری صیہونی حکومت کے خلاف غصے مطالبہ

حزب اللہ لبنان نے غزہ پٹی میں واقع المعمدانی ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اب مذمتی بیانات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ زور کے ساتھ کہا ہے کہ دشمن، اس کے مظالم اور بائيڈن کے دورۂ مقبوضہ فلسطین کے خلاف…

روس نے غزہ کے اسپتال پر اسرائیلی بمباری کو جرم قرار دے دیا

روسی وزارت خارجہ نے اسرائیل کی جانب سے غزہ کے اسپتال پر حملے اور اس کے نتیجے میں 500 ہلاکتوں کو غیر انسانی فعل اور جرم قرار دیتے ہوئے کہا ہےکہ اگر اسرائیل اس حملے میں ملوث نہیں ہے تو وہ اس کی سیٹلائٹ تصاویر لازمی جاری کرے۔ روسی وزارت…

غرب اردن غزہ کے سوگ میں، مغربی کنارے کے مختلف صوبوں میں ہڑتال کا اعلان

صیہونی حکومت کے خلاف طوفان الاقصی کے بارہویں دن اور غزہ پٹی پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کا سلسلہ جاری رہنے کے بعد مغربی کنارے کے مختلف صوبوں نے غزہ کے باشندوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ہڑتال کا اعلان کیا ہے۔ ان صوبوں میں…

داخلی و اسرائیلی فوجی انٹیلی جنس کا حماس حملوں پر ناکامی کا اعتراف

اسرائیلی ملٹری انٹیلی جنس کے سربراہ میجر جنرل احرون حالیوا نے ماتحتوں کو بھیجے گئے خط میں اعتراف کیا کہ ہماری کور 7 اکتوبر کے حماس حملوں کا اندازہ لگانے میں ناکام ہوئی۔ حماس حملوں کا اندازہ نہ لگانے کی مکمل ذمہ داری لیتا ہوں۔ …

غزہ کے ہسپتال پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے کے خلاف مختلف ممالک میں مظاہرے

تہران میں سب سے بڑا عوامی احتجاجی مظاہرہ فلسطین اسکوائر پر ہوا۔ اس موقع پرایران کی فضا اللہ اکبر، اسرائیل مردہ باد، امر یکہ مردہ باد، فلسطین زندہ باد اور استقامتی محاذ زندہ باد کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی۔ اردن کے دارالحکومت عمان میں…

غزہ کے ہسپتال پر وحشیانہ بمباری، 800 فلسطینی شہید

قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کے جنگی طیاروں نے اب سے چند گھنٹے قبل غزہ شہر کے ایک ہسپتال کو نشانہ بنایا جس میں طبی عملہ، مریض اور زخمی ہونے والے 800 سے زائد عام شہری شہید ہوئے۔ فلسطینی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی…