رام اللہ میں فلسطینیوں کی صدارتی محل کی جانب پیش قدمی، پولیس اور مظاہرین میں تصادم
غزہ میں اسپتال پر اسرائیلی حملے میں 800 سے زائد فلسطینیوں کی شہادت کی خبر سامنے آنے کے بعد مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں سینکڑوں فلسطینی سڑکوں پر نکل آئے۔
غم سے نڈھال فلسطینیوں نے فلسطینی صدر محمود عباس کے صدارتی محل کی جانب بڑھنے کی…