اڈیالہ جیل، عمران خان کے سیل میں توسیع کردی گئی

عدالتی احکامات پر جیل سپرنٹنڈنٹ نے عملدرآمد کرتے ہوئے چیئرمین پی ٹی آئی کا سیل 35 فٹ سے تقریباً 60 فٹ تک بڑھا دیا۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ چیئرمین پی ٹی آئی نے دورانِ سماعت جج سے گھرکے کھانے اور ورزش کیلئے سائیکل فراہمی کی مزید 2 درخواستیں…

ٹک ٹاک کاپاکستانی صارفین کی ذہنی صحت بارے کام شروع

عالمی یوم ذہنی صحت کے موقع پر اور اس سے آگے،ٹک ٹاک اپنے صارفین کی طاقت، ہمت ،قوت کو سراہتا ہے اور اس پیغام پر مزید زور دیتا ہے کہ جب ہم ذہنی صحت کو ترجیح دیتے ہیں تو ہم “Better Together” ہیں۔ پاکستان میں ٹک ٹاک کمیونٹی دماغی صحت سے جڑے…

ورلڈکپ، پاک بھارت میچ لائیو دیکھنے کے تمام ریکارڈز ٹوٹ گئے

احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے روایتی حریف پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلے کی لائیو اسٹریمنگ ناظرین کی تعداد 3.5 کروڑ (35 ملین) تک پہنچ گئی، جو ایک نیا ریکارڈ ہے۔ اس سے قبل ایشیاکپ کے دوران پاکستان اور بھارت کے…

ورلڈکپ، اسٹیڈیم میں نماز پڑھنے پر بھارتی وکیل کی محمد رضوان کے خلاف شکایت

بھارتی وکیل وینیت جندال نے اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کے بعد گراؤنڈ کے اندر نماز ادا کرنے پر محمد رضوان کے خلاف شکایت درج کردی ہے۔ خیال رہے کہ یہ وہی بھارتی وکیل ہے جنہوں نے اس سے قبل پاکستان کی اسپورٹس پریزینٹر زینب عباس کے خلاف ہندو…

لاس اینجلس اولمپکس گیمز 2028 ء میں کرکٹ کو شامل کرنے کا باقاعدہ اعلان

ممبئی میں ہونے والے انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اجلاس میں لاس اینجلس اولمپک گیمز کی آرگنائزنگ کمیٹی نے کرکٹ سمیت 5 کھیلوں کو میگا ایونٹ میں شامل کرنے کی تجویز دی تھی جسے آئی او سی سیشن میں منظور کر لیا ۔ انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے مطابق…

برسلز میں دہشت گردی واقعہ ، بیلجیم سویڈن یورو کوالیفائر فٹ بال میچ منسوخ

واقعہ میں سویڈن کے دو شہریوں کی ہلاکت اورفائرنگ میں ایک شخص زخمی بھی ہو ا،ملزم فائرنگ کے بعد فرار ہو گیا جس کے باعث برسلز میں پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ بیلجیم کے فیڈرل پراسیکیوٹر کے ترجمان…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،نیوزی لینڈ اور افغانستان کا میچ کل ہو گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام یہ میچ میگا ایونٹ کا 16واں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا، جس میں شائقین کرکٹ کو انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلے دیکھنے کو مل رہے ہیں ۔ میگا ایونٹ میں بدھ کو ایک میچ کھیلا…

پاک چین تجارتی تعلقات میں پیشرفت، برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

معاہدہ نگران وزیر صنعت و تجارت گوہراعجاز کے دورہ چین کے دوران ہوا،جس کے مطابق چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر…

ایف بی آر نے ڈیجیٹل انیشی ایٹو ڈپارٹمنٹ فعال کردیا

فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت عالمی بینک کی شرط پوری کرنے کے لئے میر بادشاہ خان وزیر کو دیکھ بھال سونپ دی۔ مینو فیکچررز ، ڈیلرز، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز اور ریٹیلرز سمیت پوری سپلائی چین کی…

پی آئی اے کو تیل کی فراہمی کا معاہدے طے، پروازوں کا شیڈول بحال

قومی ائیر لائن پی آئی اے کو ایندھن کی عدم فراہمی کے سبب ملکی و غیر ملکی 19 پروازیں منسوخ ہوئی تھیں جب کہ 20 سے زائد ملکی و غیر ملکی پروازوں کی روانگی میں غیر معمولی تاخیر ہوئی۔ ترجمان کے مطابق پاکستان اسٹیٹ آئل سے یومیہ بنیادوں پر فیول…