اسٹیٹ بینک نے 75 روپے کےہرےاور نیلےنوٹ کی وضاحت جاری کردی

اسٹیٹ بینک کے مطابق 75 روپے کے ہرے اور نیلے دونوں نوٹ قانونی ہیں جو کہ پاکستان بھر میں لین دین کیلئے استعمال کیے جاسکتے ہیں۔ پاکستان کے 75 ویں یوم آزادی کے موقع پر اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 75 روپے مالیت کا یادگاری نوٹ جاری کیا تھا جو…

وفاق اور صوبوں کے درمیان ہم آہنگی کے باعث ٹیکس وصولی کم رہی، عالمی بینک

عالمی بینک کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں اس وقت 11 کروڑ 40 لاکھ افراد برسر روزگار ہیں، رئیل اسٹیٹ کیلئے ٹیکس کی شرح کم ہونے کی وجہ سے سرمایہ کاری زیادہ ہے۔ پاکستان میں صرف 80 لاکھ افراد انکم ٹیکس میں رجسٹرڈ ہیں، ٹیکس محصولات میں…

وفاق کی نیب ترامیم فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر

وفاق کی اپیل میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ قانون سازی پارلیمان کا اختیار ہے اور نیب ترامیم سے بنیادی حقوق کی خلاف ورزی نہیں، سپریم کورٹ کا فیصلہ پارلیمان کے اختیار سے تجاوز ہے۔ فیصلے میں عدالت نے نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی…

امریکی صدر نے دورہ اسرائیل پر جانے کی تصدیق کردی

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ حماس کے دہشتگرد حملےکے خلاف اظہاریکجہتی کے لیے اسرائیل جاؤں گا اور اسرائیل کے دورےکے بعد اردن کا سفر کروں گا جو سنگین انسانی ضروریات سے نمٹنے اور رہنماؤں سے ملاقاتوں کے لیے ہوگا۔ حماس فلسطینیوں کےحق خود…

جنگ پھیلنے کا خدشہ، ایک ہزار امریکی شہریوں نے اسرائیل چھوڑدیا

حماس ملٹری ونگ کے ترجمان نے دعویٰ کیاہےکہ غزہ میں 250 کے قریب اسرائیلی اور دیگر غیر ملکی یرغمال ہیں، ان میں سے 22 یرغمالی غزہ پراسرائیلی بمباری میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملٹڑی ونگ کے ترجمان کے مطابق یرغمالیوں کو اسرائیلی جیلوں سےفلسطینیوں کی…

امریکا اور اسرائیل کے درمیان امدادی سامان غزہ بھیجنے پر اتفاق ہوگیا

غزہ امدادی سامان بھیجنے سے متعلق امریکی وزیرخارجہ نے اسرائیلی وزیراعظم سے 8 گھنٹے طویل ملاقات کی جس میں امدادی سامان غزہ بھیجنے پر اتفاق کیا گیا۔ مسلسل اسرائیلی بمباری سے غزہ کسی تباہ حال شہر کا منظر پیش کررہا ہے جہاں نہ کوئی اسکول محفوظ…

اسرائیل منصوبہ بندی کے تحت غزہ میں نسل کشی کر رہا ہے، ہسپانوی وزیر

ہسپانوی وزیر برائے سماجی انصاف ایون بلیرا نے کہا کہ غزہ کے لوگ یورپی اور امریکی امداد سے منصوبہ بندی کے تحت کی جانے والی نسل کشی کا سامنا کر رہے ہیں ،جس کی سخت مذمت کرتی ہوں۔ اسپین کے مطابق یورپی یونین اور امریکا اسرائیل کے جنگی جرائم…

پاکستان کا غزہ کیلئے امدادی سامان بھجوانے کا فیصلہ

ترجمان کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت اور محاصرے کے پیش نظر مظلوم فلسطینی بھائیوں کو امداد کی فوری ضرورت ہے ۔ غزہ میں رونما ہونے والے انسانی المیے کے پیش نظر حکومت پاکستان نے فلسطینی بھائیوں کے لیے فوری طور پر انسانی بنیادوں پر امداد…

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے سلامتی کونسل میں روس کی قرارداد ناکام

اسرائیل فلسطین جنگ بندی کیلئے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میںروسی قرارداد میں انسانی بنیادوں پر جنگ بندی، یرغمالیوں کی رہائی اور انسانی امداد کی ترسیل کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ قرارداد میں عام شہریوں کے خلاف تشدد،دہشتگردی کی مذمت…

ایران کی اسرائیل کے خلاف چند گھنٹوں میں کارروائی کی وارننگ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبدالہیان نے کہا کہ غزہ میں اسرائیل کے جرائم پر خاموش تماشائی نہیں بنے رہ سکتے اس لیے مزاحمتی محاذ کا حملہ ممکن ہے اور ایران کا خود جنگ میں شریک ہونا بھی خارج از امکان نہیں۔ تل ابیب میں امریکی وزیر خارجہ…