لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ کے اسرائیلی ٹینکوں پر میزائل حملے

ادھر لبنان کی مزاحتمی تنظیم حزب اللہ نے سرحد پر اسرائیلی ٹینک کو گائیڈڈ میزائل سے تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر دی۔ رپورٹس کے مطابق حملے کے وقت ٹینک میں موجود فوجیوں کی تعداد معلوم نہیں ہوسکی، اس کے علاوہ سرحدی علاقوں میں فوجی گاڑیاں بھی چن…

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری، شہید فلسطینیوں کی تعداد 2800 سے تجاوز کر گئی

غزہ پر اسرائیلی جارحیت جاری ہے ، بمباری سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 2 ہزار 800 سے تجاوز کر گئی،معصوم اور نہتے فلسطینی شہریوں کے پاس اسرائیلی حملوں سے بچنے کی کوئی جگہ نہیں بچی۔ 7 اکتوبر سے اسرائيل کی غزہ پر جارحیت جاری ہے، شہیدوں میں ایک…

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے عمان کی رائل آرمی کے کمانڈر کی ملاقات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جی ایچ کیو آمد پر عمان کی رائل آرمی کےکمانڈر میجر جنرل مطہربن سالم بن راشد نے یادگار شہدا پر پھول رکھے ۔ پاک فوج کےچاق وچوبند دستے نے میجر جنرل مطہر بن سالم کو گارڈ آف آنر پیش…

بلوچستان، سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد کم کردی گئی

نگران وزیر اعلیٰ بلوچستان میر علی مردان ڈومکی کی زیر صدارت کوئٹہ میں نگران کابینہ نے سرکاری ملازمت کے حصول کے لیے عمر کی بالائی حد 43 سے کم کرکے 35 سال مقرر کرنے پر اتفاق کرلیا۔ اجلاس میں غزہ کے مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کی شدید…

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ 4 روزہ دورے پر چین پہنچ گئے

انوارالحق کاکڑ بیجنگ میں تیسرے بیلٹ اینڈ روڈ فورم کی افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے،نگران وزیراعظم چینی صدر شی جن پنگ سے بھی ملاقات کریں گے، اس کے علاوہ وہ چینی سرمایہ کاروں اور کاروباری شخصیات سے بھی ملیں گے۔ نگران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس…

جنوبی اور شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 2 دہشتگرد ہلاک

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیر ستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ ہوئی جس میں ایک دہشت گرد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا جبکہ پاک فوج کے 2 سپاہیوں نے جام شہادت نوش کی دہشت گردوں کے خلاف بہادری سے لڑتے ہوئے سپاہی ساجد اعظم…

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد نہ ہوسکی

خصوصی عدالت کے جج نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی جس میں عدالت نے گزشتہ سماعت پر فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج کی تاریخ مقرر کر رکھی تھی۔ سائفر کیس کی منگل کے روز ہونے والی سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود…

سائفر کیس، عمران خان کی ضمانت واخراج مقدمہ کی درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ میں ایف آئی اے کے سپیشل پراسیکیوٹر راجہ رضوان عباسی نے دلائل دیے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے سائفر کی معلومات پبلک تک پہنچائیں جس کے وہ مجاز نا تھے۔ یہ سائفر ایک سیکرٹ ڈاکومنٹ تھا جس کی معلومات پبلک نہیں کی جا سکتی…

چاند نظر آگیا، منگل کو یکم ربیع الثانی ہے

مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین محمد عبدالخبیر آزاد نے کہا کہ ربیع الثانی کا چاند نظر آگیا ہے اور یکم ربیع الثانی 1445 ہجری آج ہے۔ ربیع الثانی 1445 ہجری کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس وزارت مذہبی امور کوہسار بلاک…

عمران خان کی درخواست پر سماعت ملتوی، بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع

ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کی6 مقدمات میں درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کرتے ہوئے سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی توشہ خانہ جعلی رسیدوں کے کیس میں عبوری ضمانت میں 31 اکتوبر تک توسیع کردی۔ چیئرمین پی ٹی آئی…