آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،جنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کا میچ آج کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل آئی سی سی کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا، جس میں جنوبی افریقا اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ یہ میچ میگا ایونٹ کا پندرہواں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر…

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر، پاکستان اور کمبوڈیا کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر پاکستان اور کمبوڈیا کی ٹیموں کے درمیان دوسرا میچ آج دن دو بجے، جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔ میچ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ اس سے قبل 12 اکتوبر کو کمبوڈیا میں پاکستان اور کمبوڈیا کے درمیان…

حماس اسرائیل جنگ سے متعلق خبروں کی تصدیق میں ایکس کو مشکلات کا سامنا

اگرچہ صحافی، محققین، اوپن سورس انٹیلی جنس کے ماہرین اور حقائق کی تحقیقات کرنے والے ادارے حماس کے حملوں اور اسرائیلی فوج کی جوابی کارروائی سے متعلق آن لائن شیئر کی جانے والی ویڈیو فوٹیج اور تصاویر کی مسلسل تصدیق کررہے ہیں۔ X کے صارفین کو…

اسرائیل کے حامی امریکی چینل نے3 مسلمان اینکرز کو معطل کردیا

امریکی چینل نے غزہ پر اسرائیل کے حملوں کے دوران مشہور اینکر مہدی حسن سمیت دیگر2 مسلمان اینکرز علی ویلشی اور ایمن محی الدین کو پروگرامز کرنے سے روک دیا۔ ان اینکرز کے شوز کو معطل کرنے کا فیصلہ حماس کے اسرائیل پر حملے کے نتیجے میں کیا گیا…

اپنے دفاع کے نام پر اسرائیل غزہ پر بمباری بند کرے، چین

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی فوج کی بڑھتی ہوئے کارروائیاں ’’اپنے دفاع کے حق‘‘ کے دائرہ کار سے باہر ہوچکی ہیں اور اقوم متحدہ کو اس کو سنجیدگی سے لینا چاہیے۔ چین کے وزیر خارجہ نے مطالبہ کیا کہ اسرائیل اب حماس کے…

غزہ سے مقبوضہ علاقوں پر جوابی راکٹ حملے

غزہ کے خلاف صیہونی وحشیانہ جارحیت کے جواب میں فلسطین کی تحریک مزاحمت نے مقبوضہ عسقلان سمیت مختلف صیہونی علاقوں پر راکٹ حملے کئے ہیں۔ فلسطین کی تحریک مزاحمت نے صیہونی جارحیت کے جواب میں ایک بار پھر غزہ کے اطراف میں صیہونی علاقوں کو اپنے…

اسرائیل کا غزہ پر قبضہ بڑی غلطی ہو گی، امریکی صدر

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ حماس کا وجود مٹانا ہو گا اور ان کا کہنا تھا جلد اسرائیل کا دورہ کرنے پر بھی غور کر رہا ہوں۔ صدر جو بائیڈن نے فلسطینی صدر محمود عباس سے بھی ٹیلی فون پر رابطہ کیا اور کہا کہ حماس فلسطینیوں کی حق خود ارادیت کی…

ہماری دعائیں غزہ کے شہریوں کیلئے ہیں، فرانسیسی فٹبالر

فرانس سے تعلق رکھنے والے عالمی شہرت یافتہ فٹبال کریم بینزیما نے بھی اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینی عوام کے حق میں بیان جاری کیا ہے۔ صیہونی فورسز کی جانب سے گزشتہ 9 روز سے غزہ پر شدید بمباری کی جا رہی ہے جس میں اب تک 2600 سے زائد افراد…

گیس کی قیمتوں میں 100 فیصد سے زائد اضافے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کے دوران گیس سیکٹر کےگردشی قرضے میں46 ارب روپے کے اضافے کا خدشہ ہے ،گردشی قرضے میں اضافے پر عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف ) کی جانب سے تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ جولائی تا ستمبرگیس کمپنیوں…

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، ایک ہزار افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ

غزہ میں امدادی کاموں میں مصروف ریسکیوحکام کا کہنا ہےکہ اسرائیلی بمباری کے نتیجے میں تباہ ہونے والی عمارتوں کے ملبے سے لاشیں نکالنے کا سلسلہ جاری ہے تاہم ایک ہزار سے زائد لاپتا فلسطینیوں کے ملبے تلے دبے ہونے کا خدشہ ہے۔ اسرائیلی فوج نے…