غزہ میں پانی زندگی اور موت کا مسئلہ بن گیا، اقوام متحدہ

غزہ: اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ اسرائیلی محاصرے کے باعث غزہ کے لیے پانی زندگی اور موت کا مسئلہ بن چکا ہے۔ یو این نے خطرے کی گھنٹی بجاتے ہوئے کہا ہے کہ بیس لاکھ سے زیادہ فلسطینیوں کو صاف پانی تک بہت محدود رسائی حاصل ہے۔ فلسطینیوں کے لیے…

مصر غزہ کی سرحد پر امدادی قافلے پھنس گئے، اسرائیل کا اجازت دینے سے انکار

مصر سے غزہ کے لیے امداد لانے والے متعدد قافلے رفح سرحد پر پھنس گئے اور کئی روز سے قطار میں لگے سیکڑوں ٹرکس غزہ میں جانے کے لیے اسرائیلی اجازت کے منتطر ہیں۔ تصاویر اور ویڈیوز منظر عام پر آگئیں جن میں مصر اور ترکی سے لائے گئے امدادی سامان…

فلسطین کو فوری انسانی امداد فراہم کرنے کیلئے تیار ہیں، نگران وزیر خارجہ

نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا ہے کہ ہم فلسطین کو فوری انسانی امداد فراہم کرنے کے لیے تیار ہیں، اسرائیل تاحال فلسطینیوں تک امداد پہنچانے کی اجازت نہیں دے رہا، اس حوالے سے مصری حکام سے رابطے میں ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس…

آنر کا بجٹ فون ’پلے 50 پلس‘ متعارف

اسمارٹ موبائل فون بنانے والی چینی کمپنی ’آنر‘ نے اپنے پلے سیریز کا بجٹ فون پیش کردیا، جسے قیمت کے حوالے سے مناسب قرار دیا جا رہا ہے۔ ’آنر‘ نے گزشتہ برس ’پلے 40 پلس‘ متعارف کرایا تھا، جسے کافی سراہا گیا اور اب کمپنی نے ’پلے 50 پلس‘ کو…

پاکستانی صارفین واٹس ایپ چینل کیوں نہیں بنا پا رہے؟

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے گزشتہ ماہ ستمبر میں پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’چینل‘ نامی نیا فیچر متعارف کرایا تھا۔ چینل فیچر فیس بک پیج کی طرح کا ایک اکاؤنٹ ہے، جہاں کوئی بھی شخصیت یا ادارہ اپنے مواد یا تشہیر…

گوگل کی جانب سے ڈیسک ٹاپ پر بھی ’ڈسکور‘ فیچر پیش کیے جانے کا امکان

خبریں ہیں کہ دنیا کی سب سے بڑی انٹرنیٹ سرچ کمپنی گوگل کی جانب سے جلد ہی ڈیسک ٹاپ پر بھی موبائل صارفین کی طرح ’ڈسکور‘ فیچر پیش کیا جائے گا۔ ’ڈسکور‘ فیچر میں صارفین کو کوئی مواد تلاش نہیں کرنا پڑتا بلکہ از خود ہی مواد مین پیج پر نظر آتا…

دنیا کی نصف آبادی تاحال اسمارٹ فون سے محروم

موبائل اور انٹرنیٹ کے استعمال کے اعداد و شمار پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے کے مطابق اس وقت بھی دنیا کی نصف آبادی اسمارٹ موبائلز سے محروم ہے جب کہ جنوبی ایشیائی خطے میں اسمارٹ فونز سے محروم افراد کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ انٹرنیٹ اور…

موساد کے سابق سربراہ نے اسرائیل کو زمینی آپریشن سے خبردار کردیا

اسرائیلی وزیر اعظم کے جنگ کو اگلے مرحلے میں لے جانے کے اعلان کے بعد موساد کے سابق سربراہ نے اسرائیل کو غزہ میں زمینی آپریشن سے خبردار کردیا۔ اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ جنگ کے اگلے مرحلے کا وقت آپہنچا ہے جس پر…

جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا: حزب اللہ

لبنان کی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ جس طرح خطے سے داعش کو ختم کیا وہی انجام اسرائیل کا بھی ہوگا۔ ایران کے وزیرخارجہ عبداللہیان نے کہا ہے کہ ابھی ایک سیاسی راستہ موجود ہے اور وہ اس پر اقوام…

امریکا: ریپلکنز نے اسپیکر کے عہدے کیلئے اپنا امیدوار منتخب کرلیا

امریکی ایوان نمائندگان میں اسپیکر کے خالی عہدے کیلئے ریپبلکنز نے رکن اسمبلی جم جارڈن کو اپنا امیدوار منتخب کر لیا۔ برطانوی خبر ایجنسی کے مطابق ریپبلکنز پارٹی میں اسپیکر کے عہدے کی نامزدگیوں کیلئے کرائے گئے ووٹ میں جارجیا کے رکن پارلیمان…