ورلڈ کپ میں شکست کی روایت برقرار، پاکستانی ٹیم بھارت کے خلاف ہر شعبے میں ناکام

پاکستانی کرکٹ ٹیم نے ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست کھانے کی روایت برقرار رکھی جہاں قومی ٹیم کے بلے باز ریت کی دیوار ثابت ہوئے اور پوری ٹیم 191 رنز پر ڈھیر ہوگئی جبکہ بھارتی ٹیم نے باؤلرز کی بھی درگت بنائی اور ہدف محض 30 اوورز میں صرف 3 وکٹوں…

ویرات کوہلی کا بابر اعظم کو تحفہ، وسیم اکرم کی شدید تنقید

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ لیجنڈ وسیم اکرم نے گزشتہ روز پاک بھارت میچ کے بعد سابق بھارتی کپتان اور اسٹار کرکٹر ویرات کوہلی سے احمدآباد اسٹیڈیم میں شرٹ لینے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ سوشل میڈیا…

بھارت سے شکست کے بعد مکی آرتھر کی پریس کانفرنس پر بھارتی میڈیا کا واویلا

آئی سی سی ورلڈکپ کے دوران بھارت سے شکست کے بعد پاکستان ٹیم ڈائریکٹر مکی آرتھر کے بیان کوبھارتی میڈیا نے رونا دھونا قرار دے دیا۔ گزشتہ روز مکی آرتھر نے بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد کہا تھا کہ آج کا میچ آئی سی سی ایونٹ نہیں بلکہ بی سی…

بھارت سے شکست، سابق انگلش کپتان اوئن مورگن پاکستان ٹیم پر برس پڑے

آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈ کپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستانی ٹیم کو شدید تنقید کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز احمد آباد میں کھیلے گئے ورلڈکپ کے میچ میں بھارت نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 192 رنز کا ہدف باآسانی 3 وکٹوں کے نقصان پر 31…

افغانستان کے شہر ہرات میں ایک بار پھر زلزلے کے شدید جھٹکے

افغانستان کے شہر ہرات میں ایک بار پھر 6.3 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ افغان میڈیا کے مطابق زلزلےکا مرکز ہرات سے جنوب مشرق میں 32.8کلو میٹر دور تھا، جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ افغان میڈیا کی جانب سے بتایا جارہا ہے…

کراچی، اسلام آباد اور لاہور سے مختلف ائیرلائنز کی 18 پروازیں منسوخ

کراچی، لاہور اور اسلام اباد ائیرپورٹ سے مختلف وجوہات کی بنیاد پر 18 ملکی اور غیر ملکی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ موسم کی خرابی کی وجہ سے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ کا شیڈول بری طرح متاثر ہوا، لاہور کی مختلف غیر ملکی پروازوں…

امریکا نے اسرائیل فلسطین تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی

امریکا نے فلسطین اور اسرائیل تنازع کو روکنے کیلئے چین سے مدد مانگ لی ہے۔ امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے چینی وزیرخارجہ سے رابطہ کرکے اسرائیل فلسطین تنازع کو بڑی جنگ میں تبدیل ہونے سے بچانے کیلئے چین سے تعاون کی اپیل کردی۔ امریکی…

خیبر پختونخوا میں مطلوب دہشتگردوں کے سر کی قیمت کیساتھ تیسری فہرست جاری

خیبر پختونخوا میں محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) نے مطلوب دہشتگردوں کی تیسری فہرست جاری کر دی۔ سی ٹی ڈی کے اعلامیے کے مطابق فہرست میں 128 دہشتگردوں کے نام اور تصاویر شامل ہیں، ان دہشتگردوں کا تعلق بنوں، لکی مروت، مردان اور دیگر اضلاع…

سائفر کیس کی جیل سماعت کیخلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف سائفر کیس کی جیل سماعت کے خلاف محفوظ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس نے کاز لسٹ جاری کر دی۔ چیف جسٹس عامر فاروق محفوظ فیصلہ سنائیں گے۔ واضح رہے…

پٹرول آج 36 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان

پٹرول کی قیمت میں آج 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل 19 روپے فی لیٹر کم ہونے کا امکان ہے۔ پٹرول کی قیمت میں (آج) اتوار کو 36 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 19 روپے فی لیٹر کمی متوقع ہے۔ پٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 36 روپے کمی سے…