غزہ پر اسرائیلی بربریتمیں شہید فلسطینیوں کی تعداد تین ہزار ہوگئی

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک اسرائیلی بمباری میں شہید فلسطینیوں کی تعداد تقریباً تین ہزار ہوگئی۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ پر حملوں کا 8 واں روز ہے اور اسرائیلی طیاروں کی غزہ کی پٹی پر وحشیانہ بمباری جاری ہے۔…

تین شہروں کے ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق

پنجاب، بلوچستان اور خیبرپختونخوا کے شہروں سے حاصل کیے گئے تین ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) میں پاکستان کی نیشنل پولیو لیبارٹری کے ذرائع کے…

پاکستان اور چین کے درمیان موٹروے، ہائی وے کے مزید معاہدوں کا امکان

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے 16 اکتوبر سے شروع ہونے والے 4 روزہ دورہ چین کے دوران موٹرویز اور ہائی ویز کے حوالے سے پاکستان اور چین اہم معاہدوں پر دستخط کریں گے۔ رپورٹ کے مطابق ان معاہدوں پر پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت…

اسرائیل کی غزہ پر زمین، فضا اور سمندر سے حملے کی تیاری

فلسطینی علاقوں پر قابض اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ غزہ پر فضا، سمندر اور زمین سے حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ادارے(بی بی سی) کے مطابق ایک بیان میں اسرائیل کی جانب سے کہا گیا ہے کہ وہ غزہ پر تینوں راستوں (زمین، فضا اور…

حاضر سروس فوجی افسران کی خدمات نیب کے سپرد4

بریگیڈیئر محمد خالد کو ڈائریکٹر، لیفٹیننٹ کرنل ندیم مظفر ایڈیشنل ڈائریکٹر، ملٹری انٹیلیجنس کور سے میجر ولید خالد اور میجر قیس کامران ڈپٹی ڈائریکٹر نیب مقرر کیے گئے گئے ہیں ۔ سیکرٹریٹ گروپ گریڈ 21 کے ڈائریکٹر جنرل ایوان صدر ڈاکٹر ذوالفقار…

قومی ہاکی چیمپئن شپ، ماڑی پیٹرولیم ، پولیس ، رینجرز نے اور ایئر فورس کی ٹیموں کی جیت

قومی ہاکی چیمپئن شپ کے دوسرے روز ماڑی پیٹرولیم نے گلگت بلتستان ، پولیس نے خیبرپختونخوا اے ، رینجرز نے خیبرپختونخوا بی اور ایئر فورس نے سندھ بی کو شکست دے دی ۔ پی ایچ ایف اور آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے 67 ویں قومی ہاکی چیمپئن شپ کے…

پسرلا وینکٹا سندھو کا آرکٹک اوپن بیڈ منٹن ویمنز سنگلزکوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں

بھارت کی نامور بیڈ منٹن کھلاڑی پسرلا وینکٹا سندھو بی ڈبلیو ایف ورلڈ ٹور کے ارکٹک اوپن بیڈ منٹن ٹورنامنٹ میں اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی۔ 28 سالہ بھارتی پسرلا وینکٹا سندھو نے…

جینک سنر نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا

اٹلی کے ٹینس کھلاڑی جینک سنر نے عمدہ کارکردگی کی بدولت روسی ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ڈینیل مدویدیف کو فائنل میں ہرا کر چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا مینز سنگلز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ مینز سنگلز مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جینک…

شنگھائی ماسٹرز اوپن ٹینس،سباسٹین کورڈا اور ہیوبرٹ ہرکاز سیمی فائنل میں داخل

چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے آج مینز سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل راؤنڈ میں ہیوبرٹ ہرکاز نے سخت مقابلے کے بعد ہنگری کے فیبیان ماروزان کو 6-4، 1-6 اور 3-6سے ہرا کر سیمی فائنل راؤنڈ تک رسائی حاصل کی ۔ امریکا کے ٹینس کھلاڑی…

پاکستان اور سری لنکا کی انڈر19 ٹیموں کی پریکٹس سیشن میں شرکت

پاکستان اور سری لنکا انڈر19 کرکٹ سیریز کی تیاری کے سلسلے میں دونوں ٹیموں نے پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور سری لنکا انڈر 19ٹیموں نے علیحدہ علیحدہ پریکٹس سیشن میں شرکت کی۔ تین گھنٹے کے طویل سیشن میں دونوں…