پٹرول کی قیمت میں کمی کاامکان

موجودہ ٹیکسز کی شرح کی بنیاد پر پٹرول کی فی لیٹر قیمت 36 سے 38 روپے کم ہوسکتی ہے کیونکہ تیل کی عالمی قیمتیں 99 ڈالر فی بیرل سے 12 فیصد کم ہو کر 87 ڈالر پر آگئی ہیں۔ تیل کی عالمی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے پٹرول کی قیمت فی لیٹر 300 روپے سے…

آئی ایم ایف کو اہداف حاصل ، مہنگائی میں کمی متوقع، گورنر اسٹیٹ بینک

بینک دولت پاکستان کے گورنر جمیل احمد نے کہا ہے کہ کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ مالی سال 22ء کے 4.7 فیصد سے کم ہو کر مالی سال 23ء میں جی ڈی پی کے0.7 فیصد پر آ گیا ہے۔ ستمبر 2023ء کے لئے آئی ایم ایف سے طے شدہ 4.2 ارب ڈالر کے فارورڈ بک اہداف کو بڑے…

معاشی بحالی کیلیے حکومتی کوششوں کے ثمرات،روپیہ بہترین کرنسی بن گیا

پاکستان معاشی بحالی کے سفر پر گامزن ہے، ملکوں کی ترقی کا دارومدار ان کی مضبوط معیشت پر ہوتا ہے، عسکری قیادت اور دیگر حکومتی اداروں کی انتھک کوششوں اور محنت کے ثمرات آنا شروع ہوگئے ہیں۔ ستمبر 2023ء میں پاکستان کی برآمدات 1.15 فیصد اضافے…

قدر میں کمی ،ڈالر 277 روپے کا ہو گیا

کراچی: انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی تنزلی کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ متعلقہ بینکوں کی یاددہانی کے باوجود درآمد کنندگان کی اپنے درآمدی دستاویزات کے عوض ادائیگیوں میں عدم دلچسپی کے باعث ڈالر کی…

پراپرٹی ٹیکس سروے 2024 میں شروع کیا جائے گا، نگران وزیراعلیٰ سندھ

گران وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر اور عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجے بن ہیسین کی زیر قیادت 12 رکنی اعلیٰ سطح کے وفد نے وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونیوالی ملاقات میں مجموعی طور پر عالمی بینک کے معاون پورٹ فولیو پر تبادلہ خیال کیا۔…

پشاور سرعام موبائل فون سم فروخت کرنے پر پابندی عائد

ڈی سی پشاور نے موبائل سم کا غیر قانونی استعمال روکنے کے لیے موبائل فون سم کی سرعام فروخت کرنے پر پابندی لگاتے ہوئے دفعہ 144 نافذ کردی ہے، جس کے تحت بغیر اجازت موبائل فون سم فروخت کرنا ممنوع ہوگا۔ انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے ذریعے…

اسرائیل مجاہدین کا مقابلہ نہیں کرسکتا ، فلسطینیوں کو نشانہ بنارہا ہے، حماس ترجمان

فلسطین کی مزاحمت کار تنظیم حماس کے ترجمان ڈاکٹر خالد قدومی نے کہا ہے کہ اسرائیلی فوج میں ہم سے لڑنے کی طاقت نہیں، آپریش الاقصیٰ فلڈ میں متعدد صیہونی فوجیوں اور شہریوں کو حراست میں لیا ہے۔ چار ہزار سے زائد فلسطینی اس وقت اسرائیلی جیلوں…

اسرائیل کی غزہ میں بمباری، حماس کی قید میں موجود 13 اسرائیلی ہلاک

فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مطابق 24 گھنٹوں میں اسرائیلی لڑاکا طیاروں کی جانب سے پانچ مقامات کو نشانہ بنایا گیا جس میں 13 یرغمالی اسرائیلی مارےگئے۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ سٹی خالی کرنےکے لیے 24 گھنٹے کی مہلت…

فلسطینیوں کی حمایت میں امریکا سے افریقا اور ایشیا سے یورپ تک ریلیاں

نیویارک کے ٹائمز اسکوائر پر ہزاروں افراد نے مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے ریلی نکالی جبکہ سٹی یونیورسٹی نیویارک کے طلبا بھی فلسطینیوں کی حمایت میں نکلے اور ریلی کے شرکا نے فری فلسطین کے نعرے لگائے۔ برطانیہ کی آکسفورڈ…

ہندوستان اسلاموفوبیا کا شکار، اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے

بھارت نے ظالم اور قابض اسرائیل واقعے کو مسلمانوں کے خلاف استعمال کرنا شروع کردیا۔ انتہاپسند مودی سرکار نے اسرائیل کی مکمل حمایت اور جنگی تعاون کا اعلان کیا ہے۔ سوشل میڈیا پر انتہا پسند ہندو اسرائیل کو غزہ میں قتل عام کے مشورے دے رہے ہیں۔…