بلنکن کا سفارت کاری مشن، فلسطین، اردن اور قطر کے بعد سعودی عرب پہنچ گئے

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قطر کے وزیراعظم نے خبردار کیا کہ اسرائیل غزہ کشیدگی کا دائرہ وسیع ہونے کے انتہائی سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ امریکی وزیر خارجہ نے کہا کہ عام شہریوں کو براہ راست نشانہ نہیں…

غزہ سے فلسطینیوں کے انخلا سےاثرا ت تباہ کن ہو سکتےہیں، انتونیو

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا کہ اسرائیل نے فلسطینیوں کو غزہ خالی کرنےکا حکم دے دیا، فلسطینیوں نے اسرائیلی الٹی میٹم کو مسترد کرتے ہوئے اپنے علاقے چھوڑنے سے صاف انکار کر دیا ہے۔ اسرائیل کی جانب سے فلسطینیوں کو غزہ سے…

غزہ پر اسرائیل کی بمباری ، 583 بچوں سمیت 1800 سے زائد فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری کا ساتواں روز ،اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 1800 ہوگئی ہے جب کہ 6 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔ وزارت صحت کے مطابق اسرائیلی بمباری میں زخمیوں کی تعداد 6 ہزار 388 سے تجاوز کرگئی ، فلسطینی اپنی زمین کبھی نہیں…

اسرائیل کے خلاف جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کیلئے تیار ہیں ، حزب اللہ

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے نائب رہنما نے کہا کہ اسرائیل کے خلاف جنگ میں حماس کا ساتھ دینے کیلئے مکمل طور پر تیار ہیں۔ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے لبنان کا دورہ کرکے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ سے ملاقات میں…

سعودی عرب نے غزہ سے فلسطینیوں کے جبری انخلا کو مسترد کردیا

سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے برطانوی ہم منصب اور یورپی یونین کے اعلیٰ عہدے دار کو فون کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل عالمی قوانین اور انسانی حقوق کی پابندی کرے۔ غزہ کی ناکہ بندی ختم اور امدادی اشیا کی ترسیل کی اجازت دی جائے، برطانیہ عالمی…

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، امام کعبہ فلسطینیوں کیلئے دعا کراتے ہوئے آبدیدہ

مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام میں اسرائیل کے ظلم کا شکار فلسطینیوں کے لئے خصوصی دعائیں کی گئیں۔ غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری ساتویں روز بھی جاری ہے جس میں اب تک شہید فلسطینیوں کی تعداد 1800 ہوگئی ہے جبکہ 6 ہزار سے زائد زخمی ہیں۔…

غیر قانونی مقیم یکم نومبر تک چلےجائیں، کمپرومائزنہیں ہو گا، سرفراز بگٹی

نگران وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے کہا ہےکہ یہ صرف افغان بیسڈ پالیسی نہیں ، یہ پالیسی غیرقانونی ایلین کے بارے میں ہے، چاہے وہ جس بھی ملک سےتعلق رکھتے ہوں۔ جب بات غیر قانونی مقیم لوگوں کےحوالے سےہو رہی ہے تو وہ افغانی ہوں یا کوئی بھی…

آل پاکستان مسلم لیگ کی رجسٹریشن ختم، انتخابی نشان واپس

الیکشن کمیشن کے محفوظ فیصلے کے اجراء کے مطابق اے پی ایم ایل 4 سال سے پارٹی اثاثوں کی تفصیلات بھی جمع نہ کرا سکی لہٰذا اسے ڈی لسٹ کیا جاتا ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصلے میں تحریر تھاکہ آل پاکستان مسلم لیگ کاکوئی پارٹی عہدیدار نہیں اور اب…

پی ٹی آئی کو لبر ٹی میں جلسے کی اجازت نہیں تو کسی کونہیں ،لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ نے فیصلہ جاری کیا ،درخواست گزار متبادل جگہ پر جلسے کی درخواست دیتا ہے تو قانون کے مطابق 72 گھنٹوں میں فیصلہ کیا جائے ۔ لاہورہائیکورٹ نے لبرٹی چوک میں جلسے کی اجازت کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست…

کے پی،بجلی چوری اور لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے ٹرانسفارمر مینجمنٹ سسٹم متعارف

نیپرا خیبر پختونخوا کے رکن مقصود انور نے کہا کہ جس ٹرانسفارمر پر زیادہ لوڈ یا چوری ہوگی، اسے جدید سسٹم کی مدد سے ریموٹ کنٹرول کے ذریعے آف کیا جا سکے گا۔ چمکنی ڈویژن میں پہلے 8 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جاتی تھی اب اس سسٹم کی بدولت سے لوڈشیڈنگ…