اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ مسلمانوں کیلئےضروری ہو گیا، طاہر اشرفی

حافظ طاہر اشرفی نے لاہور میں یکجہتی فلسطین سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری وزارت خارجہ کو ماضی کی طرح اپنا بھرپور کردار ادا کرنا چاہیے، پاکستان کی جو حیثیت ہے اس کے مطابق ہمیں اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔ حافظ طاہر اشرفی کا کہنا تھا…

بجلی کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات

بجلی کی چوری میں تقسیم کارکمپنیوں کے افسران، ملازمین اور بجلی چوروں کاگٹھ جوڑ توڑنے کے لیے بجلی کمپنیوں میں ایف آئی اے افسران تعینات کردیے گئے۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے 3 افسران کی تعیناتیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے…

چیئرمین پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں،پرویز الہٰی

عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویزالہیٰ کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی سے کوئی رابطہ نہیں، جیل کے کھانے کی وجہ سے میری طبعیت خراب ہے۔جوڈیشل کمپلیکس اسلام آباد میں سابق وزیراعلی پرویز الٰہی کے خلاف…

ٹرمپ نے حزب اللہ کو اسمارٹ اور اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دیدیا

امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کو انتہائی اسمارٹ قرار دے دیا ہے۔ریلی سے خطاب میں ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیلی وزیر دفاع کو احمق قرار دیتے ہوئے کہا کہ اسرائیلی وزیر دفاع کے بظاہر اوسان خطا تھے اور وہ کہہ رہے تھے…

سعودی عرب میں 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ برآمد

ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے 12 ہزار افغان شہریوں سے پاکستانی پاسپورٹ بر آمد کر لیے جس کے بعد ڈی جی پاسپورٹس ڈائرکٹوریٹ مصطفیٰ قاضی اور ایف آئی اے نے تحقیقات شروع کر دیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جعلی پاسپورٹ بنانے والے گروہ کے مرکزی ملزم کو…

ن لیگ کی گریٹر اقبال پارک میں جلسہ کیلئے انتظامیہ کو درخواست

مسلم لیگ (ن) نے 21 کتوبر کو گریٹر اقبال پارک میں جلسے کے لیے انتظامیہ کو درخواست دے دی۔سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی پر مسلم لیگ (ن) کے رہنما بلال یاسین نے 21 اکتوبر کو مینار پاکستان گراؤنڈ میں جلسے کے لیے ڈپٹی کمشنر کو باقاعدہ…

غزہ پر حملے جاری رہے تو صیہونیوں کے خلاف دیگر محاذ بھی کھل سکتے ہیں، ایرانی وزیر خارجہ

حسین امیر عبداللہیان جمعے کی صبح بیروت ایئرپورٹ پر پہنچے جہاں لبنان کی وزارت خارجہ کے حکام اور تحریک حماس کے نمائندے نے ان کا استقبال کیا۔حسین امیر عبداللہیان نے بیروت پہنچنے کے بعد کہا کہ بعض مغربی حکام نے پوچھا کہ کیا صیہونی حکومت کے خلاف…

غزہ پر صیہونی حملے جاری، رہائشی مکان پر بمباری میں چالیس فلسطینی شہید

 وحشیانہ صیہونی جارحیت کے دوران غاصب صیہونی حکومت کے جنگي طیاروں نے شمالی غزہ میں ایک رہائشی مکان کو جارحیت کا نشانہ بنایا جس میں چالیس فلسطینی شہید ہوگئے۔فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق گيارہ فلسطینی جنوبی غزہ میں واقع علاقوں پر صیہونی…

اسرائیلیوں کے ہاتھوں شہید فلسطینی بچوں کی تعداد 447 ہوگئی

فلسطین کی وزارت صحت کی طرف سے جاری غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق غاصب اسرائیلیوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے فلسطینی بچوں کی تعداد 447 ہوگئی ہے۔ غزہ پٹی میں فلسطین کی وزارت صحت نے غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں…

اسرائیل کیجانب سے فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی منقطع

غاصب اسرائیلی حکومت نے، جو غزہ پٹی کے فلسطینیوں کے خلاف ظالمانہ اور غیر انسانی اقدامات کے باوجود مزاحمتی محاذ کے جیالوں کو ان کے مشن سے نہیں روک پائی ہے، فلسطینی قیدیوں کی بجلی پانی سپلائی بھی منقطع کردی۔ غاصب اسرائیلی حکومت نے، جس کو…