ورلڈکپ،پاکستان اور بھارت کا بڑا ٹاکرا 14 اکتوبر کوہوگا

ڈینگی میں مبتلا بھارتی بیٹر شبمن گل پاک بھارت ٹاکرے سے قبل احمد آباد پہنچ گئے۔ احمد آباد آمد پر شبمن گل نے ائیرپورٹ پر ماسک پہن رکھا تھا تاہم شبمن کی پاکستان کے خلاف میچ میں شرکت پر اب بھی سوالیہ نشان ہے۔ واضح رہے کہ شبمن گل بخار…

بنگلہ دیش کے لئے پاکستان ویمنز ٹیم کااعلان، ندا ڈار قیادت کریں گی

پندرہ رکنی ٹیم کا اعلان قومی ویمنز سلیکشن کمیٹی کے سربراہ سلیم جعفر نے کیا،پاکستانی ٹیم 20 اکتوبر کو بنگلہ دیش روانہ ہوگی جس میں وہ محدود اوورز کے 6 میچ کھیلے گی جن میں آئی سی سی چیمپئن شپ کے 3 ون ڈے انٹرنیشنل بھی شامل ہیں۔ شوال…

انگلش پریمیئر لیگ میں 21 اکتوبر کو مزید 8میچز کھیلے جائیں گے

انگلش پریمیئر لیگ کے 32 ویں سیزن کے انتہائی دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ انگلینڈ میں جاری ہے۔ ای پی ایل میں 21 اکتوبر کو مزید 8 میچوں کا فیصلہ ہوگا۔ پہلا میچ لیورپول اور ایورٹن کی ٹیموں کے درمیان اینفیلڈ، لیورپول میں کھیلا جائے…

ورلڈکپ،بھارت نے افغانستان کو ہرا دیا،شرما کی شاندار سنچری

آئی سی سی ورلڈکپ میں بھارت نے افغانستان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد8 وکٹوں سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی، بھارتی ٹیم نے 273 رنز کا ہدف محض 35 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ روہت شرما نے جارحانہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کا کرکٹ میچ کل ہو گا

میگا ایونٹ کا گیارہویں میچ ہوگا اور دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام بھارت میں جاری آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کا 13واں ایڈیشن جاری ہے۔ میچ دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ میگا ایونٹ میں نیوزی لینڈ…

اسرائیل غزہ میں اسکولوں، اسپتالوں اور مراکز کو بھی نشانہ بنا رہا ہے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اکہا ہے کہ اسرائیلی فوج کی بمباری کی وجہ سے 3 لاکھ 38 ہزار فلسطینی بے گھر ہوگئے ہیں،اقوام متحدہ کے 9 کارکنان اسرائیلی حملے میں ہلاک ہوگئے انتونیو گوتریس نے بتایا کہ صرف غزہ میں ہمارے 92 مراکز…

پاکستان کا بجٹ خسارہ 8.2 ہزار ارب روپے رہے گا، آئی ایم ایف

آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے دوران پاکستان کا بجٹ خسار جی ڈی پی کا 7.6 فیصد بنتا ہے اور حکومت کے لگائے گئے اندازوں سے کئی گنا زیادہ ہے۔ حکومت کی جانب سے بجٹ خسارے کا ہدف جی ڈی پی کا 6.5 فیصد مقرر کیا گیا تھا جو کہ 6.9 ہزار ارب روپے…

پی آئی اے پرائیویٹائزیشن جلد، اسٹیل ملز، پاور کمپنیوں کی نجکاری موخر

وفاقی وزیرنجکاری فواد حسن فواد نے کہا کہ 15بڑے اداروں کا خسارہ 2 ہزار ارب سے بڑھ چکا،اس رقم سے بھاشا ڈیم اور ایم ایل ون ریلوے منصوبہ مکمل کر سکتے تھے ۔ ایئرلائن کو فروخت کرنے سے پہلے اسے قرضہ سے پاک کیا جائے گا، اس کے ذمے واجبات ایک…

ایف آئی اے 90 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک میں جمع کرا چکا

ڈالر اسمگلنگ کے خلاف حکومتی اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آنے لگے، ستمبر میں اپیکس کمیٹی کے اجلاس میں عسکری و سول قیادت نے اسمگلروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ایکشن کا حکم جاری کیا۔ 6 ستمبر سے حکومت اور عسکری قیادت نے ڈالر اسمگلنگ اور…

روئی کی فی من قیمت میں 5000روپے کی کمی ریکارڈ

ڈالر کی گھٹتی ہوئی قدر سے مقامی مارکیٹوں میں روئی اور پھٹی کی قیمتوں میں بھی غیر معمولی کمی کا رحجان پیدا ہوگیا ہے، ٹی سی پی سے فوری طور پر روئی خریداری کا مطالبہ کیا گیا۔ پاور ٹیرف میں ریکارڈ اضافے کی وجہ سے ٹیکسٹائل سیکٹر گری ہوئی…