صارفین پر بوجھ، گیس کی قیمتوں میں 200 فیصد تک اضافے کی سمری تیار

وزارت پیٹرولیم نے یکم اکتوبر سے صارفین پر گیس کی قیمتوں کا اضافی بوجھ ڈالنے کی تیاری مکمل کرلی ، جس میں پروٹیکٹیڈ گیس صارفین کےلیے فکسڈ ماہانہ چارجز بڑھانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق فکسڈ چارجز10 روپے سے بڑھا کر 400 روپے کرنے…

پاکستان کا اقوام متحدہ سے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ

ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے پاکستان غزہ میں اسرائیل کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے مطالبہ کرتا ہے کہ سیز فائز کے اقدامات کے لیے بھرپور کوششیں کی جائیں۔ کونسل آف فارن منسٹرز کے اجلاس میں نگران…

ریاست کرپشن اور اسمگلنگ میں معاونت کرتی ہے، چیف جسٹس

ڈیڑھ کروڑ مالیت سونے کا کوئی انکم ٹیکس ادا نہیں کیا گیا، یہ سونا کہاں سے آتا ہے؟ اس کی قانونی حیثیت کیا ہے؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے 70 تولہ سونا کمیٹی کے کیس میں ریماکس دیے کہ لگتا ہے پولیس کرائے کی…

سابق وزیراعظم نواز شریف لندن سے سعودی عرب پہنچ گئے، جدہ میں استقبال

پرواز لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے روانہ ہوئی، سعودی ائیر لائن کی پرواز 4750 کلومیٹر سے زائد کا سفر 5 گھنٹے 27 منٹ میں طے کرکے مقامی وقت کے مطابق رات 12 بجے جدہ انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر پہنچی۔ سعودی ائیر لائن نے اس پرواز کیلئے محض تین سال…

حماس کیخلاف جو بائیڈن کا جھوٹ پکڑا گیا، وائٹ ہائوس کی تردید

حماس اسرائیل جنگ میں فیک نیوز کا راج ہے جس میں امریکی صدر جوبائیڈن نے بھی اسرائیل کے دفاع کے لیے فیک نیوز کا سہارا لے لیا۔ جوبائیڈن نے حماس کی جانب سے 40 کے قریب بچوں کو قتل کرنے کی غلط خبر کو دہراتے ہوئے کہا کہ کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ…

آزاد ریاست فلسطینیوں کا حق ہے‘؛ روسی صدر کی ثالثی کی پیشکش

روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے اسرائیل حماس جھڑپوں میں ثالثی کی پیشکش کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ فلسطین کو ایک آزاد ریاست کا مکمل حق حاصل ہے۔ روسی صدر ولادیمیر پوٹن حماس اسرائیل جھڑپوں سے پیدا ہونے والی کشیدگی کو کم کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے…

امریکا ، برطانیہ، اردن اور امارات بھارت کیخلاف، کینیڈا کی حمایت

کینیڈا نے سکھ رہنما قتل میں بھارتی ایجنسی را کے ملوث ہونے کے ٹھوس شواہد پیش کیے تھے، کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے برطانوی ہم منصب رشی سوناک سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ۔ جس پر برطانوی وزیراعظم رشی سوناک جن کا تعلق بھارت سے ہی ہے، نے…

حماس کے حملے، ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1300 سے تجاوز کرگئی

ٰاسرائیلی بمباری کا جواب دیتے ہوئے حماس نے تل ابیب، عسقلان، اشدود اور سیدروت پر راکٹ برسا دیئے، 22 امریکی شہریوں اور 188 اسرائیلی فوجیوں کے مارے جانے کی تصدیق کردی گئی ۔ حماس کے حملوں کے بعد اسرائیلی حکام نے تل ابیب کا بین گورین ائیرپورٹ…

جنگ بچوں پر اثر انداز ہوتی ہے، ملالہ کا \جنگ بندی کا مطالبہ

نوبیل انعام یافتہ سماجی کارکن ملالہ یوسفزئی نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے غزہ کی ناکہ بندی سخت کردی گئی ہے اور غزہ پر حملے تیز کر دیےگئے ہیں۔ اسرائیل کی جانب سے غزہ میں 200 اہداف کو نشانہ بنایا گیا، پناہ گزین کیمپ پر بھی حملے کیے گئے ہیں،…

غزہ پر اسرائیلی بمباری 1100 سے زائد فلسطینی شہید

اسرائیلی طیاروں نے غزہ پر حملوں میں ممنوعہ سفید فاسفورس استعمال کیا، وائٹ فاسفورس سے زمین پر وسیع علاقے میں آگ بھڑک اٹھتی ہے، انسانی جسم کے پٹھوں اور ہڈیوں تک کو جلادیتا ہے۔ اسرائیلی بمباری سے اسلامک یونیورسٹی کے کچھ بلاکس، رہائشی…