اسرائیل حماس جنگ بندی کیلئے عالمی برادری سے کارروائی کا مطالبہ

فلسطینی وزیرخارجہ ریاض المالکی نے مطالبہ کیا کہ جنگ اور جارحیت بندکی جائے اور غزہ پٹی کےشہریوں کوبنیادی ضروریات فوری فراہم کی جائیں۔ مشترکہ اعلامیہ کے مطابق جنگ جاری رہنےکی صورت میں انسانی مسائل اور المناک صورتحال پیدا ہوسکتی ہے…

فلسطین جنگ شدت اختیار کرگئی، اسرائیل کا لبنان پر حملہ

اسرائیلی فوج نے ہیلی کاپٹر گن شپ کا استعمال کرتے ہوئے جنوبی لبنان میں \لبنانی جنگجوؤں کو اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔ جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کی عبوری افواج (UNIFIL) نے کہا کہ جنوب مغربی لبنان میں البوستان کے قریب دھماکوں کی اطلاعات…

ایران کے صدر کا سعودی ولی عہد سے رابطہ، فلسطین کی صورتحال پربات چیت

تہران اور ریاض کے درمیان امن سمجھوتے کے بعد ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان یہ پہلا رابطہ ہے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایرانی صدر سے گفتگو میں کہا کہ سعودی عرب غزہ میں جاری کشیدگی…

غزہ پراسرائیلی فضائی حملوں میں اقوام متحدہ کے 9 ملازمین ہلاک

اقوام متحدہ کے ایک ادارے نے بتایا کہ غزہ پر اسرائیلی فضائی حملوں میں یو این آر ڈبلیو اے کے 9 اہلکار (عملے کے 6 اراکین اور 3 ٹھیکیدار) مارے گئے، جبکہ 3 اساتذہ زخمی ہیں۔ غزہ کی پٹی میں یو این آر ڈبلیو اے کے تمام اسکول بشمول بصارت سے…

برطانیہ میں فلسطینی پرچم لہرانے والوں سے سختی سے نمٹیں گے،برطانوی وزیر داخلہ

برطانوی وزیر داخلہ نے سڑکوں پر فلسطینی پرچم لہرانے کو دہشت گردوں کی حمایت قرار دیدتے ہوئے پولیس کو ایسا کرنے والوں سے سختی سے نمٹنے کی ہدایت کی ہے۔ برطانوی وزیر داخلہ سویلا بریومین نے پولیس افسران کو آگاہ کیا کہ سڑکوں پر فلسطینی پرچم…

پاکستان کا غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ بمباری فوری روکنے کامطالبہ

وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں مسئلہ فلسطین کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا ہے ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔ نگران وزیر اطلاعات و نشریات…

عام انتخابات میں ضابطہ اخلاق پر سختی سے عمل درآمد کیا جائے گا،الیکشن کمیشن

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ضابطہ اخلاق سے متعلق سیاسی جماعتوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے تمام سیاسی جماعتوں، خصوصاً پی ٹی آئی کیلئے لیول پلیئنگ فیلڈ کا معاملہ اٹھایا۔ اجلاس میں…

پنجاب، ہیلمٹ نہ پہننے والوں کو 2 ہزار روپے جرمانے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق گرین بیلٹس کو پارکنگ کیلئے استعمال کر نے پر 5 ہزار روپے جرمانہ کیا جائے، پی ایچ اے ایسی گاڑیوں پر کلیمپس کے حصول کے لیے اقدامات کرے۔ عدالت نے اپنا حکم نامہ تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز اور متعلقہ حکام تک پہنچانے…

جناح ہاؤس کیس، صنم جاوید سمیت5 ملزمان کی ضمانتیں منظور

ضمانتیں منظور ہونے والے ملزمان میں سید فیصل ،عمیر ،افشاں طارق ،صنم جاوید اور علی حسن شامل ہیں،عدالت نے روبینہ جمیل کی ضمانت خارج کردی۔ لاہور: انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور نے جناح ہاؤس کے باہر گاڑیاں جلانے کے مقدمے میں پی ٹی آئی کی…

شہباز شریف سے مولانا فضل الرحمان کی ملاقات، اتحاد برقرار رکھنے پر اتفاق

دونوں رہنماؤں نے مجموعی سیاسی صورتحال اور شفاف، آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا اور مشاورت و اشتراک کے عمل سے آگے بڑھنے کا فیصلہ بھی کیا۔ شہباز شریف نے مولانا فضل الرحمان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ 16 20 میں…