تاسیسی کانفرنس میں علماء کی شرکت ہمارے موقف کی تائید ہے، مصطفی انصاری

شوریٰ علمائے جعفریہ کی تاسیسی کانفرنس میںپونے چھ سو سے زائد سینکڑوںجیداور بزرگ علماء کی شرکت ہمارے موقف کی تائید ہےان خیالات کا اظہارشوریٰ علمائے جعفریہ کے مرکزی مسئول و ترجمان علامہ غلام مصطفیٰ انصاری نے چیئرمین سپریم کونسل شیعہ علماءِ…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ،آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا میچ کل کھیلا جائے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی )کے زیر اہتمام آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کی ٹیمیں بھارت رتناشری اٹل بہاری واجپائی ایکنا کرکٹ سٹیڈیم، لکھنؤ کے مقام پر پنجہ آزمائی کریں گی ۔ میچ دن 1 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔ آسٹریلوی ٹیم کو اپنے پہلے…

آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کی خواتین کا دوسرا ون ڈے کرکٹ میچ کل ہو گا

میزبان آسٹریلوی ویمن ٹیم کو مہمان ویسٹ انڈین ٹیم کے خلاف 0-1 کی برتری حاصل ہے۔ آسٹریلوی خواتین ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی ۔ اس سے قبل دونوں ٹیموں کےدرمیان کھیلی گئی تین ٹی ٹونٹی میچوں کی…

چیئرمین پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی بھارت کل روانہ ہوں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرین ذکا اشرف جمعرات کو بھارت روانہ ہو ں گے جہاں وہ 14 اکتوبر کو احمد آباد میں پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان شیڈول میچ دیکھیں گے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی )سے بدھ کو یہاں جاری اعلامیہ کے…

یورپی یونین نے فلسطین کی امداد روکنے کا فیصلہ واپس لے لیا

فلسطین کی امداد روکنے کے یورپی کمیشن کے اعلان کے بعد اسپین، آئرلینڈ، لگزم برگ اور فرانس نے اس فیصلے کی مخالفت کردی تھی ۔ فلسطینیوں کی 729 ملین ڈالر کی ترقیاتی امداد بند کرنے کا فیصلہ فی الحال واپس لے لیا،حماس کے حملے کے فوری بعد یورپی…

سعودی عرب نے غزہ کی صورتحال پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

سعودی عرب نے او آئی سی ورکنگ کمیٹی کے چیئرمین کی حیثیت سے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا جس میں اسرائیل کی بڑھتی ہوئی عسکری کارروائیوں اور اس کے نتیجے میں پیدا ہونے والی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا۔ ایران نے بھی…

حماس نے عسقلان پر بھی راکٹ داغ دیئے، اسرائیلی ہلاکتیں 1200 سے متجاوز

غزہ پر حملوں کے جواب میں اسرائیلی شہر عسقلان پر راکٹ حملہ کیا جسے نتیجے میں 2 اسرائیلی ہلاک ہوگئے۔ حماس کی القسام بریگیڈ نے تل ابیب کے بین گورین ائیرپورٹ کو بھی میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ دوسری جانب اقوام متحدہ میں اسرائیلی مندوب نے غزہ…

چیچن سربراہ کی امن مشن کیلئے فوجی دستے فلسطین بھیجنےکی پیشکش

روسی جمہوریہ چیچنیا کے سربراہ رمضان قادریوف نے فلسطینیوں کی حمایت کرتے ہوئے جنگ بندی کا مطالبہ کیا ، عالمی برادری سے اپیل کی کہ فلسطین کے حوالے سے منصفانہ فیصلہ کیا جائے۔ اسرائیل جنگجوؤں کو تباہ کرنے کے بہانے عام شہریوں پر بمباری نہ…

افغانستان، ایک بار پھر 6.3 شدت کا زلزلہ، 8 افراد کے زخمی

افغانستان کے مغربی صوبے میں آنے والے زلزلے کی گہرائی 10 کلو میٹر تھی جس میں اب تک 8 افراد کے زخمی ہونے کی تصدیق کی گئی ہے گزشتہ ہفتے افغانستان کے صوبے ہرات میں 2500 افراد کی ہلاکت ہوئی،جس نے انفرااسٹرکچر کو تباہ کرکے رکھ دیا اور 4 ہزار…

دنیا بھر کے مسلمان جمعہ کو اسرائیل کیخلاف یومِ طوفانِ اقصیٰ منائیں،حماس

اسرائیلی فوج کو تگنی کا ناچ نچانے والی فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس اسرائیلی جارحیت کے خلاف یکجہتی کے لیے میدان میں نکلی،اہل اسلام اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کریں تاکہ عالمی دنیا قابض اسرائیلی فوج کے مظالم سے آگاہ ہو۔ حماس نے بالخصوص…