لبنان کے بعد شام نے بھی اسرائیل پر حملے شروع کردیئے

لبنان کی حزب اللہ نے بم حملے میں اسرائیلی فوج کی گاڑی تباہ کردی جب کہ حماس کی جانب سے بھی اسرائیل پر راکٹ باری اور فائرنگ کی گئی۔ 5 روز سے جاری آپریشن القدس فلڈ میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1200 سے زیادہ ہوگئی ہے جب کہ 3 ہزار زخمی ہوئے…

غزہ پر اسرائیل کے حملے، شہید فلسطینیوں کی تعداد 900 سے تجاوز

ڈاکٹروں کی عالمی فلاحی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز نے کہا کہ غزہ میں صورتحال انتہائی خطرناک ہے جہاں اسپتال مکمل طور پر بھرچکے ہیں۔ فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس اور اسرائیل کےدرمیان شدید جھڑپیں پانچویں روز میں داخل ہوگئی ، اسرائیل کی جانب…

فلسطینی عوام کیساتھ کھڑے ، غزہ اور گرد و نواح میں لڑائی بند کرنا ہے،سعودی عرب

سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت سعودی کابینہ کے اہم اجلاس میں اعلامیہ کے مطابق سعودی عرب خطے میں جنگ کا دائرہ وسیع ہونے سے روکنے کے حق میں ہے۔ اجلاس کے دوران شاہ سلمان بن عبدالعزیز اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان…

صیہونی حکومت پر حملہ کرنے والوں کے ہاتھ چومتے ہیں، خامنہ ای

ایران کے روحانی پیشوا خامنہ ای نے کہا کہ اسرائیل پر حماس کے حملوں سے ایران کا تعلق نہیں تھا لیکن صیہونی ریاست کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ہے۔ قابض اسرائیل حکومت اپنے جرائم کو مزید بڑھانے کے لیے خود کو ایک شکار کے طور پر پیش کرنا چاہتی ہے…

امریکا نے غزہ میں مداخلت کی تو میزائلوں سے جواب دینگے،حوثی گروپ

یمن کے حوثی سربراہ عبدالمالک الحوثی نے خبردار کیا ہےکہ غزہ میں امریکی مداخلت پر ڈورن اور میزائلوں سے حملوں سمیت دیگر عسکری اقدامات کریں گے۔ جب غزہ کی بات آئے تو یہ ہماری ریڈ لائن میں شامل ہے، غزہ میں مزاحمتی گروپوں سے تعاون اور مدد کے…

پروسیجر ایکٹ کیس، اگر غلطیاں سپریم کورٹ میں ہیں توپارلیمنٹ کی بھی ہیں، جسٹس یحییٰ آفریدی

پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ کر رہا ہے۔ اٹارنی جنرل منصور عثمان نے دلائل کا آغاز کیا تو چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ آپ Last but not the least ہیں۔…

قانونی دستاویزات کے حامل افغان مہاجرین کو جبری واپس نہ بھیجا جائے،وزارت سیفران

افغان مہاجرین کی مبینہ گرفتاریوں کے معاملے پر وزرات سیفران نے خط میں لکھا کہ تمام صوبے یقینی بنائیں کہ قانونی افغان مہاجرین کو ہراساں نہ کیا جائے، پروف آف رجسٹریشن اور افغان سیٹیزن کارڈ والوں کو عارضی طور پر رہنے کی اجازت ہے۔ سیفران کے…

انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر 280 روپے سے کم ہوگیا

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی کا رجحان ہے،ابتدائی اوقات میں ڈالر کی قیمت ایک روپے 07 پیسے کمی سے 279 روپے 43 پیسے پر آئی۔ بعد میں تنزلی کا رجحان جاری رہا اور دوپہر تک ڈالر کی قدر ایک روپے 17 پیسے…

غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں کیخلاف کریک ڈاؤن سے ترسیلات زر میں اضافہ

اکتوبر میں اثرات زیادہ واضح ہونگے، ستمبر میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی گئی ترسیلات زر 2.20 ارب ڈالر رہیں، جو چھہ ماہ کی بلند ترین سطح ہے۔ بنیادی وجہ غیرقانونی ایکسچینج مارکیٹوں اور حوالہ ہنڈی کے خلاف کیے جانے والے…

رواں سال پاکستان میں شرح نمو ڈھائی فیصد رہنے کی توقع

آئی ایم ایف کے مطابق دنیا بھرمیں اقتصادی نمو کی شرح 2.9 فیصد اور پاکستان میں 2.5 فیصد تک رہنے کی توقع ہے، مالی سال 2022 میں پاکستان کی اقتصاد ی نموکی شرح 6.1 فیصد اورمالی سال 2022 میں منفی 0.5 فیصد رہی۔ ترقیاتی یافتہ معیشتوں میں مالی…