ایف بی آر کا مزید 10 لاکھ افراد کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے ریونیو جنریشن اسٹریٹجی کے تحت ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے جامع پلان تیار کرلیا ہے، نان فائلرز کو فائلربنانے کے لیے تمام ریجنل ٹیکس دفاترز کو ذمہ داریاں و اہداف دے دیے گئے ہیں۔
افسران کی ذمے داریاں دو حصوں میں…