جائز حقوق اور دیرپا امن کے حصول کیلئے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں، سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے فلسطینی صدر محمود عباس کوفون پر کہا ہےکہ وہ اسرائیل فلسطین تنازع کی توسیع روکنے پر کام کررہے ہیں۔ ہمیں فلسطینیوں کی زندگی کو آسان بنانے کی ضرورت ہے، شہزادہ محمد بن سلمان نے مصری صدر عبدالفتح السیسی…

اسرائیل غزہ کے شہریوں پر حملے بند کرے ورنہ یرغمالیوں کو مار دیں گے، حماس

مزاحمتی تنظیم حماس کے ترجمان ابو عبیدہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسرائیل کے حملوں سے غزہ میں رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں ۔ غزہ: حماس نے اسرائیل کو خبردار کیا ہے کہ اگر غزہ پر حملے بند نہ کیے تو یرغمالیوں کو مار دیں…

اسرائیل کی غزہ پر بمباری، 140 بچوں سمیت شہدا کی تعداد 700 سے متجاوز

شب حماس کے اچانک حملے کے بعد سے اسرائیلی فوج اب تک سنبھل نہیں پائی ہے، اسرائیلی فوج نے بزدلانہ کارروائی میں غزہ میں حماس کے کمانڈرز کے گھروں پر رات بھر بمباری کی۔ اسرائیلی بمباری کا سلسلہ آج چوتھے روز بھی جاری رہا جس میں اب شہید ہونے…

حماس کے حملوں میں ہلاک اسرائیلیوں کی تعداد 1100 ہوگئی

حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں تیسرے روز بھی جاری ہیں،,2 ہزار 741 اسرائیلی زخمی ہوئے ہیں، اسرائیلی میڈیا نے حماس کے حملوں میں 800 سے زائد اسرائیلیوں کی ہلاکت کی تصدیق کی تھی۔ اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق 2200 سے زائد…

اسرائیل تنازع کا حل آزاد اور خود مختار فلسطین ہی ہے، روس

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف سے عرب لیگ کے سربراہ احمد ابو الغیط نے ملاقات کی اور غزہ میں ہونے والی جھڑپوں پر تبادلہ خیال کیا جس میں اب تک 700 سے زائد اسرائیلی ہلاک اور 550 سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو…

مصر میں بھی اسرائیلی شہری نشانے پر، فائرنگ سے 2 اسرائیلی سیاح ہلاک

ہفتے کو شروع ہونے والے حماس کے مزاحمت کاروں اور اسرائیلی فورسز کی جھڑپیں اب بھی جاری ہیں ،فائرنگ کا پہلا واقعہ اسکندریہ کے علاقے سواری میں پیش آیا۔ جہاں پولیس اہلکار نے دو اسرائیلی سیاحوں اور ان کے مصری گائیڈ کو فائرنگ کرکے ہلاک…

امریکا، یورپی ر ہنماؤں کی حماس حملوں کیخلاف دفاع کی کوششوں میں اسرائیل کی حمایت

وائٹ ہاؤس سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ تمام رہنما فلسطینی عوام کی جائز امنگوں کو تسلیم کرتے ہیں لیکن حماس فلسطینی عوام کو مزید دہشت گردی اور خونریزی کے علاوہ کچھ نہیں دے سکتی۔ امریکی قومی سلامتی کے مشیرجان کربی نے واضح کیا ہے کہ…

اسرائیلی خواتین کے بدلے فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی کیلئے مذاکرات جاری

نیوز چینل کے مطابق اسرائیلی خواتین اور بچوں کے بدلے اسرائیلی جیلوں سے 36 فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرایا جائے گا، اسرائیلی قید میں 150 سے زائد فلسطینی بچے اور 30 سے زائد خواتین قید ہیں۔ قطری حکام دوحہ اور غزہ میں حماس کے عہدیداروں…

افغانستان، زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2500 تک پہنچ گئی

افغانستان میں 6.3 شدت کے ززلے نے تباہی مچائی دی، آنے والے 6.2 شدت کے زلزلے میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے ۔ طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکوں میں جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 2…

امریکا کا طیارہ بردار بحری جہاز اسرائیل کی مدد کیلئےروانہ

اسرائیل کی مدد کے لیے بھیجی گئی فوجی امداد میں اسٹرائیک گروپ کو روانہ کر رہا ہے جس میں فورڈ طیارہ بردار بحری جہاز شامل ہے،امریکا نے اسرائیل کی مدد کا اقدام اس لیے بھی اُٹھایا کہ بقول وائٹ ہاؤس حماس کے اسرائیل پر حملے میں کئی امریکی شہری…