گھبراہٹ کی شکار اسرائیلی پولیس نے اپنے ہی شہری کو گولی مار کر قتل کردیا
حماس کے غیر متوقع اور ہلاکت خیز حملے کے دو روز بعد بھی اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کے اوسان بحال نہیں ہوئے ہیں اور اس خوف و دہشت میں وہ اپنے شہریوں کو حماس کا حملہ آور سمجھ کر نشانہ بنا رہے ہیں۔
اسرائیلی پولیس نے اشکلون میں اپنے ہی شہری کو…