ایران کا اسرائیل فلسطین کشیدگی بارے او آئی سی ہنگامی اجلاس بلانے کا مطالبہ

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ ناصر کنانی نے کہا کہ اسرائیل پر حملے کے بعد حماس اور اسرائیلی افواج کے درمیان لڑائی میں اضافہ ہوا ہے ۔ وہ ان حملوں میں ملوث نہیں تھا جن میں حماس گروپ نے 700 اسرائیلی ہلاک اور درجنوں کو اغوا کیا تھا،400 سے زائد…

آئی فون کا چیک ان فیچرجو آپ کو پیاروں سے باخبر اور دوران سفر محفوظ رکھے

آئی فون استعمال کرنے والوں کے لیے اہم بات چیک ان فیچر کے بارےمیں جاننا ہے۔آئی فون کا چیک ان فیچر اپنے پیاروں کے بارے میں باخبر رکھتا ہے اور دوران سفر ان کی حفاظت کی اطلاع بھی دیتا ہے۔ آئی فون کے اس فیچر کواستعمال کرنے کےلیے پہلے اپنی…

ایکس فیڈ میں بڑی تبدیلی، صارفین تذبذب کا شکار

متعارف کرائی جانے والی تبدیلی کے تحٹ پلیٹ فارم پر پوسٹ کیے جانے والے لنک کی سرخی اور پریویو تصویر کے نیچے دی گئی تفصیلات واضح طور پر نہیں دیکھی جاسکیں گی۔ اس اپ ڈیٹ سے قبل ایکس پر پوسٹ کیے جانے والے لنک کی سرخی اور تصویر کے نیچے تفصیلی…

دنیا بھر کے ہیکرز کے لئے قواعد جاری

ریڈ کراس کی انٹرنیشنل کمیٹی (آئی سی آر سی) نے خبردار کیا ہے کہ یوکرین کے حملے کے بعد سے بہت بڑی تعداد میں لوگ پیٹریاٹک سائبر گینگز میں شامل ہو رہے ہیں۔ تنظیم جو جنگ کے قوانین کی نگرانی کی ذمہ دار ہے، نے آٹھ نکاتی قوانین میں اسپتالوں…

گوگل نے پکسل 8 اور پکسل 8 پرو متعارف کرادیئے

گوگل کی جانب سے ڈیوائسز میں 50 میگا پکسل مرکزی کیمرا، بلٹ ان تھرما میٹر اور نئے ’بیسٹ ٹیک‘ ٹول سمیت کئی دلچسپ فیچرز پیش کیے گئے ہیں۔ دونوں فونز کا مرکزی کیمرا 50 میگا پکسل کا رکھا گیا ہے جبکہ پکسل 8 کے دوسرے کیمرے اور الٹرا وائڈ کیمرا…

چین کے شہر ہانگ زو میں 19 ویں ایشین گیمز اختتام پذیر

اولمپک کونسل آف ایشیا کے قائم مقام ڈائریکٹر جنرل ونود کمار تیواری نے کہاکہ منتظمین نے ان کھیلوں کے کامیاب انعقاد کے لئے بہترین انتظامات کئے اور کھلاڑیوں کا گرمجوشی سے استقبال کیا ۔ ایشین گیمز میں 15 نئے عالمی ریکارڈ، 37 نئے ایشیائی…

ورلڈکپ،جنوبی افریقاکیخلاف میچ میں سری لنکن ٹیم کوجرمانہ

ورلڈکپ کے چوتھے میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو429رن کاٹارگٹ دیاتھاجس کےمقابلےمیں سری لنکا102 رن سے ہارگئی تھی، میچ میں سری لنکا نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کے خلاف فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری لنکا کوخاصہ مہنگاپڑا،پہلےبیٹنگ…

کینیڈا نے پہلی بار ورلڈکپ کیلئے کوالیفائی کر لیا

آئی سی سی مینز ٹی20 ورلڈکپ امریکا ریجن فائنل میں کینیڈا نے برمودا کو 39 رنز سے ہراکر پہلی بار میگا ایونٹ میں جگہ بنالی۔ فاتح ٹیم نے 18 اوورز تک محدود مقابلے میں 4 وکٹ پر 132 رنز بنائے۔ نونیت ڈھلوال 45، نکولس کرٹن 26 رنز بناکر نمایاں…

مارشل اور ہوراشیوز شنگھائی ماسٹرز اوپن مینز ڈبلز کوارٹر فائنل رائونڈ میں داخل

انہوں نے مردوں کے ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں الیگزینڈر ایرلر اور ان کے ہم وطن جوڑی دار لوکاس میڈلر پر مشتمل آسٹرین جوڑی کو شکست دی ۔ پیر چین میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز مقابلوں کے دوسرے رائونڈ میں ہسپانوی ٹینس…

اسرائیل حماس جھڑپ، اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بے نتیجہ ختم

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس مالٹا کی درخواست پرجنیوا میں بلایا گیا تھا ، حماس اور اسرائیل کے درمیان تیسرے روز بھی جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ حماس کے اسرائیل پر حملے میں 70 سے زائد فوجیوں سمیت 700 کے قریب یہودی آبادکار ہلاک ہوچکے…