دسمبر تک گیس صرف کھانا پکانے کے لیے ملنے کا انکشاف

موسم سرما میں دسمبر تک گیس صرف کھانا تیار کرنے کے اوقات میں دستیاب ہوگی،رواں سال دسمبر کے پہلے ہفتے کیلیے ایل این جی کارگو کا سودا طے پاگیا،جنوری فروری کا بندوبست نہیں۔ کارگو کی قیمت 15.7 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو، دوسرے ہفتے کیلیے قیمت…

آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے اجلاس، پاکستان کی معاشی ٹیم مراکش پہنچ گئی

نگران وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر کی سربراہی میں معاشی ٹیم آئی ایم ایف اور عالمی بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے مراکش پہنچ گئی، وفد آج سے شروع ہونے والے اجلاسوں میں شرکت کرے گا۔ معاشی ٹیم مینجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف، صدر عالمی…

پاکستان کی جنوبی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ، درآمدات کم ہو گئیں

پاکستان کی جنوبی یورپی ممالک کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 2.92 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔ ان ممالک سے پاکستان کو درآمدات میں…

غزہ پر اسرائیل کے حملوں میں شدت، ایک ہی خاندان کے 19 افراد شہید

صیہونی فوجیوں کی غزہ پر اندھا دھند بمباری جاری ہے۔ غزہ کے جنوبی علاقے میں مہاجر کیمپ پر اسرائیل کے میزائل حملے میں خواتین اور بچوں سمیت متعددشہید ہوگئے۔ اسرائیلی بمباری سے رہائشی عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں،اسرائیلی فضائیہ اور بحریہ نے…

آزاد فلسطینی ریاست وقت کی ضرورت ہے ، صدر ترکیہ

انقرہ: ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا کہ فلسطین کا تنازع حل کیے بغیر خطے میں امن ممکن نہیں، فلسطین اور اسرائیل کے درمیان جاری کشیدگی میں کمی اور تنازع کے حل کے لیے کردار ادا کرنے کو تیار ہیں۔ 1967 کی سرحدی حدود کے مطابق جغرافیائی طور…

امریکا کا حماس کیخلاف اسرائیل کو ہر ممکن مدد فراہم کرنے کا فیصلہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے حماس نے تازہ حملہ کیا ہے۔ اپنی ذمہ داریوں سے غافل نہیں۔ اسرائیل میں لاپتا امریکیوں کی تلاش اور تصدیق کے لیے دن رات…

حماس کا اسرائیل پر حملہ،امریکا، سعودیہ، قطرسمیت دیگرممالک کا ردعمل

فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے ’’آپریشن طوفان الاقصی‘‘ کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیل پر تاریخ کا سب سے بڑا حملہ کرکے 200 اسرائیلیوں کو ہلاک جبکہ متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنا لیا ہے۔ سیاسی منظر نامے پر رونما ہونے والی صورتحال پر بین الاقوامی…

اسرائیل کیخلاف جنگ کو غزہ سے یروشلم تک لیکر جائیں گے، حماس

حماس کے سربراہ نے اسرائیل میں کامیاب کارروائی کے بعد کہا ہے کہ دشمنوں کو ذلت بھری شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ ہماری فتح سے دشمن کی کمزوریاں عیاں ہوگئیں۔ آج عوام اپنی سرزمین سے قابضوں کو بھگانے کے لیے تیار ہیں۔ حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے…

آیت اللہ سیستانی کی داعش کے خلاف جنگ میں زخمی ہونیوالےافراد سے ملاقات

آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میںبتایا گیا ہے کہ آیت اللہ سیستانی آج ظہر سے قبل داعش کے خلاف لڑنے والے جانباز سپاہیوں کے ایک گروپ سے ملاقات کی۔ آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے دفتر نے ایک بیان میں کہا: آیت…

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود پر فرد جرم عائد کی تاریخ 17 اکتوبر مقرر

اسلام آباد کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ محمود کے خلاف اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی جس سلسلے میں اسپیشل پراسیکیوٹر ذوالفقارنقوی، وکیل صفائی سلمان صفدر، ایف آئی اے کی ٹیم اور…