سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس آج ختم کرنا ہے،چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا آغاز ہو گیا ہے۔ سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت فل کورٹ کر رہا ہے،جسٹس اعجازالاحسن نے…

اسرائيل فلسطین تنازع حل سے مشرق وسطیٰ میں استحکام آ سکتا ہے،انوار الحق کاکڑ

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ اسرائيل فلسطین تنازع کا حل، دو ریاستی فارمولا ہے، جس کا مطالبہ خود فلسطینی بھی کرتے ہيں۔ نجی نیوز چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دو ریاستی حل کا مطلب اسرائیل کو الگ ریاست تسلیم کرنا…

اسرائیل کو بڑی انٹیلی جنس اور فوجی شکست کا سامنا، صیہونیوں کا اعتراف

ایک صیہونی جریدے نے اعتراف کیا ہے کہ حماس کے ساتھ محاذ آرائی میں اس حکومت کے فوجیوں کو بڑی انٹیلی جنس اور فوجی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔فارس نیوز کی رپورٹ کے مطابق صیہونی جریدے کے چیف ایڈیٹر نے واضح طور پر اعتراف کیا ہے کہ فوجیوں کو حماس…

الیکشن کی تاریخ دینا نگران حکومت کا کام نہیں، وزیر اطلاعات

نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ الیکشن کمیشن جس تاریخ کا اعلان کرے گا، اس پر انتخابات ہوں گے، نواز شریف ملک سے غیر قانونی طور پر بھاگ کر نہیں گئے۔ پی ٹی آئی کا اپنا معاملہ ہے الیکشن مہم کس طرح چلاتی ہے، جماعتیں مشکل حالات میں…

سرکاری اداروں کا سالانہ خسارہ 250 ارب روپے سے متجاوز

پاور کمپنیاں، ریلویز، ایئر لائنز، اسٹیل مل سمیت 8 سرکاری ادارے سالانہ اربوں روپے کا نقصان قومی خزانے کو پہنچا رہے ہیں، اگر تمام سرکاری اداروں کے نقصانات کو جمع کیا جائے تو یہ رقم سالانہ 1000 ارب سے تجاوز کرسکتی ہے۔ بد انتظامی، کرپشن،…

طوفان الاقصیٰ آپریشن، سورہ مبارکہ حشر کی دوسری آیت کے مصداق قرار

بین الاقوامی نیوز ایجنسی نےطوفان الاقصیٰ آپریشن، سورہ مبارکہ حشر کی دوسری آیت کے مصداق قراردیدیاحماس کی فورسز کی جانب سے "طوفان الاقصیٰ" نامی بے مثال آپریشن کے آغاز کے بعد صیہونی حکومت کی افواج کو بری طرح سے توہین آمیز گرفتاری، فرار یا…

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی فائرنگ ،دہشت گرد ہلاک

شمالی وزیرستان کے جنرل علاقے رزمک میں انتہائی مطلوب دہشت گرد عظیم اللہ المعروف غازی ہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آ ر کے مطابق دہشت گرد سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہواہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق دہشت گرد سیکورٹی فورسز کے خلاف دہشت…

ایس سی سی پی کی سرمایہ کاری، منافع کی غیرقانونی اسکیموں سے متعلق انتباہ

ایس سی سی پی نے عوام الناس کو ایک بار پھر زیادہ اور غیر حقیقی منافع کے لالچ میں اپنی جمع پونچی اور قیمتی سرمایہ اجاڑنےسے بچنے کیلئے خبردار کیا۔ ایس ای سی پی نے ایسی ایک اور کمپنی ’’میلیورٹیک‘‘ کی نشاندہی کی ہے جو کہ ذیشان منیر نامی شخص…

ایران سے آنے والے جعلی دستاویزات کے حامل 2 افغان شہری گرفتار

ترجمان ایف آئی اے کے مطابق جناح ٹرمینل ائیرپورٹ پر تعینات امیگریشن عملے نے کارروائی کے دوران بیرون ملک سے آنے والے 2 افغان مسافروں کو اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل کراچی منتقل کردیا۔ دونوں مسافر افغان پاسپورٹ پر پاکستان پہنچے تھے، مسافر…

شوریٰ علماءِ جعفریہ کی تاسیسی کانفرنس ملکی حالات کے پیش نظر منعقد کی گئی، شیخ ہادی حسین ناصری

شوریٰ علمائے جعفریہ کو ملکی حالات کو مدنظر رکھ کے تاسیسی کانفرنس کا پروگرام تشکیل دیا گیاکیونکہ بداعتمادی عوام اور ملکی اداروں کے درمیان پھیل رہی تو علماء کا فرض کہ اس بداعتمادی کی فضا کوختم کرنے میں اپنا کردار ادا کریںان خیالات کا اظہار…