پاکستان کا اسرائیلی قابض افواج سے فلسطینیوں پر مظالم فوری بند کرنیکا مطالبہ

عالمی برادری کو تنازعات کے خاتمے اور شہریوں کی حفاظت کے لیے اقدامات کرنے چاہئیں، عالمی برادری مشرق وسطیٰ میں دیرپا امن کے لیے فوری مداخلت کرے۔ نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی نے کہا کہ موجودہ صورتحال میں فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کے طور…

اسلامی ممالک مسجد الاقصی اور فلسطینی قوم کی حمایت میں اٹھ کھڑے ہوں، ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے طوفان الاقصیٰ آپریشن کو مزاحمتی گروہوں اور مظلوم فلسطینی عوام کا جائز حق قرار دیا ہے۔ فلسطینی عوام کو اسرائیل کے اشتعال انگيز اقدامات اورجنگ پسندانہ پالیسیوں اور خاص طور سے…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ، پاکستان دوسرا میچ کل کھیلے گا

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں گرین شرٹس نے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کے خلاف 81 رنز سے کامیابی حاصل کی تھی ، پاکستانی ٹیم بابر اعظم کی قیادت میں میدان میں اترے گی۔ جبکہ سری لنکا کو ڈاسن شناکا لیڈ کریں گے ، قومی ٹیم اپنا تیسرا میچ 14…

19 ویں ایشین گیمز میں پاکستانی ایتھلیٹ صرف تین میڈل جیت سکے

پاکستان مسلسل دوسری مرتبہ ایشین گیمز میں کوئی گولڈ میڈل نہ جیت سکا ، اس مرتبہ پاکستان سکواش میں سلور میڈل جبکہ شوٹنگ اور کبڈی میں برانز میڈل حاصل کرسکا۔ ایونٹ میں پاکستان کے 190 ایتھلیٹ 24 مختلف کھیلوں میں شریک ہوئے تھے،کرکٹ اور ہاکی کے…

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ ، بنگلہ دیش نے افغانستان کو شکست دے دی

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے تیسرے میچ میں بنگال ٹائیگرز نے 157رنز کا ہدف 35ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، مہدی حسن میراز اور نجم الحسین شانتو نے نصف سنچریاں سکور کیں ۔ مہدی حسن میراز کو شاندار آل راؤنڈ کارکردگی کا مظاہرہ…

ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی میں کھلاڑیوں کی رجسٹریشن شروع ہو گئی

پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام چلنے والی ایلیٹ نیٹ بال اکیڈمی میںلڑکے اور لڑکیوں کھلاڑیوں کی ہر سال رجسٹریشن کی جاتی ہے۔ جس میں گراس روٹ سطح پر کھلاڑیوں کو ہفتہ اور اتوار کو…

67ویں قومی سینئر ہاکی چیمپین شپ کا آغاز 12 اکتوبر سے راولپنڈی میں ہو گا

آرمی ویلفیئر ٹرسٹ کے اشتراک سے پاکستان ہاکی فیڈریشن ( پی ایچ ایف) کے زیر اہتمام چیمپین شپ کے لیے ٹیکنیکل آفیشلز ، ایمپائرز اور سپورٹنگ سٹاف کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پی ایچ ایف کے مطابق اولمپکس گولڈ میڈلسٹ و سابق کپتان قومی ہاکی ٹیم…

سولر پینلز کی آڑ میں 13 ارب روپے کی نئی منی لانڈرنگ کا انکشاف

ڈائریکٹوریٹ پوسٹ کلیئرنس آڈٹ ایف بی آر کراچی نے بعداز کسٹمز کلیئرنس آڈٹ کے دوران سولر پینلز کی مزید 6 فرضی کمپنیوں کی نشاندہی کی ہے اور ان فرضی کمپنیوں کی جانب سے سولر پینل کی آڑ میں 13 ارب روپے کا کالادھن بیرون ملک منتقل کیا گیا ہے۔…

عالمی بینک کی 50 ہزار سے کم تنخواہ پر ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس

عالمی بینک نے اپنی تجویز واپس لیتے ہوئے کہا ہے کہ تجویز 2019 کے اعداد و شمار کی بنیاد پر جاری کی گئی تھی، جس کو حالیہ مہنگائی اور لیبر مارکیٹ کی صورتحال کے مطابق ا پ ڈ یٹ کرنے کی ضرورت ہے۔ بینک ٹیکسوں کے نفاذ کیلئے کسی قسم سفارش نہیں کر…

منی آرڈر کا مینوئل سسٹم ختم، ڈیجیٹل شروع کرنیکی منظوری

تمام جنرل پوسٹ آفسز اور ڈاکخانوں کا منی آرڈر کا نیا نظام شروع ہو گیا،نئے ڈیجیٹل نظام سے تمام منی آرڈر سٹیٹ بنک سمیت تمام ضروری اداروں سے انٹر لنک ہوجائیں گے۔ ایف اے ٹی ایف (فیٹف) کا ایک بڑا اور بنیادی مطالبہ تسلیم کرتے ہوئے تمام جنرل…