کویت نے فلسطین کی کشیدہ صورتحال کا ذمہ دار اسرائیل کو قرار دیدیا
کویتی وزارت خارجہ نے کہا کہ کشیدہ صورتحال اسرائیل کے جارحانہ انداز اور خلاف ورزیوں کا نتیجہ ہے، سلامتی کونسل اور بین الاقوامی برادری کشیدگی کے خاتمےکے لیے اقدامات کریں۔
بین الاقوامی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کے لیے فوری اقدام کرے اور…