پاکستان میں 2005 میں آنے والے قیامت خیز زلزلے کو 18برس بیت گئے
8اکتوبرکے زلزلےسے آزادکشمیر، خیبرپختونخوا کےبعض علاقے بری طرح متاثر ہوئے تھے۔ اس زلزلے سے 30لاکھ افراد بےگھر ہوئےتھے، زلزلے کے ابتدائی تخمینے 88 ہزار اموات کی صورت میں سامنے آئے۔
زلزلے کے باعث دریائےکنہارکےکنارے واقع خوبصورت شہربالاکوٹ…