’کراچی کی بریانی کا کوئی مقابلہ نہیں‘، وسیم اکرم کا بھارتی مداحوں کو پیغام

کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بھارت پہنچتے ہی سوشل میڈیا پر حیدرآبادی بریانی کے چرچے ہونا شروع ہوگئے، وہی کچھ لوگ حیدرآبادی بریانی کا کراچی کی بریانی سے موازنہ کرنے لگے، اسی دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور لیجنڈ وسیم…

ہفتہ وار مہنگائی بدستور 37 فیصد سے زائد

حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدت مہنگائی 5 اکتوبر کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران سالانہ بنیادوں پر بڑھ کر 37.07 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ رپورٹ کے مطابق قلیل مدتی مہنگائی میں مسلسل 4 ہفتے سے اضافے کا رجحان ہے، جس…

نگران حکومتِ پنجاب کا 9 مئی کی ہنگامہ آرائی میں ملوث ملزمان کا جیل میں ٹرائل کا حکم

نگران حکومتِ پنجاب نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اُن رہنماؤں اور کارکنان کے جیل میں ٹرائل کا حکم دے دیا جو 9 مئی کو لاہور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، میانوالی اور فیصل آباد سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں ہنگامہ آرائی میں مبینہ طور پر…

پروپیگنڈا پھیلانے والے نشریاتی ادارے کو چینی موبائل کمپنیوں سے فنڈنگ ہوئی، بھارتی پولیس کا الزام

بھارت کی پولیس نے الزام عائد کیا ہے کہ چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنیوں ’شیاؤمی‘ اور ’ویوو موبائل‘ نے ملک میں چینی پروپیگنڈا پھیلانے والے نیوز پورٹل کو غیرقانونی فنڈز فراہم کرنے میں مدد کی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے…

کینیڈا،بھارت کشیدگی، امریکا کے بھارت سے تعلقات خراب ہو سکتے ہیں، امریکی سفیر

نئی دہلی میں تعینات امریکی سفارت کار ایرک گارسیٹی نے اپنی ٹیم کو آگاہ کیا ہے کہ بھارت اور کی کینیڈا کے درمیان سفارتی کشیدگی کی وجہ سے ’کچھ وقت تک‘ بھارت کے ساتھ امریکا کے تعلقات بھی کشیدہ ہو سکتے ہیں۔ بھارتی نشریاتی ادارے ’انڈیا ٹو ڈے‘…

حماس کا اسرائیل پر 5 ہزار راکٹ داغنے کا دعوٰی

حماس نے اسرائیل کے خلاف آپریشن شروع کرنے کا اعلان کرتے ہوئے غزا کی پٹی سے اسرائیل پر 5 ہزار سے زائد راکٹ داغنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غزہ کی پٹی سے آج صبح اسرائیل پر کئی درجن راکٹ فائر کیے گئے جس کے بعد اسرائیل میں خطرے کے پیشِ نظر سائرن بج…

آج لندن دفتر میں آخری دن ہے پھر میں روانہ ہوجاؤں گا: نواز شریف

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ آج دفتر میں آخری دن ہے پھر میں روانہ ہوجاؤں گا۔ لندن میں صحافیوں سے گفتگو میں نواز شریف کا کہنا تھاکہ میرے حق میں اور میرے خلاف لکھنے والے تمام صحافیوں کا شکر گزار ہوں۔…

پاکستان چھوڑنے کا الٹی میٹم: افغان شہریوں نے جائیدادیں فروخت کرنا شروع کر دیں

پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان باشندوں کی واپسی کا عمل تیز ہو گیا ہےاور 54 افغان خاندان واپس چلے گئے ہیں جبکہ پشاور، خیبر اور دیگر علاقوںمیں افغانیوں نے اپنی جائدادیں فروخت کرنا شروع کر دی ہیں۔ نگران وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی…

پیٹرول 38 روپے اور ڈیزل 18 روپے فی لیٹر سستا ہونے کا امکان

عالمی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عالمی مارکیٹ میں پیٹرول کی قیمت میں 12 ڈالر کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پیٹرول کی قیمت 102 ڈالر فی…

بھارتی پولیس کو وزیراعظم مودی اور احمد آباد اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی ای میل موصول

بھارتی پولیس کو وزیراعظم نریندرا مودی اور احمد آباد کے نریندرا مودی اسٹیڈیم کو دھماکے سے اڑانے والی دھمکی آمیز ای میل موصول ہوئی ہے۔ بھارت میں آئی سی سی مینز ورلڈکپ کا آغاز ہو چکا ہے اور پاکستانی ٹیم نیدرلینڈز کو شکست دیکر ٹورنامنٹ…