ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی

ایڈمرل نوید اشرف نے پاک بحریہ کے 23 ویں سربراہ کی حیثیت سے کمان سنبھال لی۔ پاک بحریہ کی کمان کی تبدیلی کی تقریب پی این ایس ظفر اسلام آباد میں ہوئی جس میں سبکدوش نیول چیف ایڈمرل ریٹائرڈ محمد امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی کمان نئے ایڈمرل…

زمان پارک میں ممکنہ آپریشن روکنےکی بشریٰ بی بی کی درخواست جرمانے کے ساتھ خارج

لاہور ہائی کورٹ نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی زمان پارک میں عید کی تعطیلات کے دوران ممکنہ آپریشن روکنے کے لیے دائر درخواست ایک لاکھ روپے کے جرمانے کے ساتھ خارج کردی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں وزارت داخلہ، آئی جی…

انتخابات میں گنتی کے نتیجے کیلئے استعمال ہونیوالے فارم 45 میں ترمیم

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے گنتی کے نتیجے کیلئے استعمال ہونے والے فارم 45 میں ترمیم کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق فارم 45 میں تاریخ کےساتھ وقت بھی درج کیا جائے گا، ترمیم پر اعتراضات 20 اکتوبر تک جمع کروائے جا سکتے ہیں۔ واضح…

پاکستان کی چین کو اشیا اور خدمات کی برآمدات میں رواں مالی سال (24-2023) کے پہلے 2ماہ کے دوران گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 5.16 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی سے اگست (2023-24) کے دوران چین کو مجموعی طور پر…

ایشین گیمز؛ بنگلادیش نے پاکستان کو ہرا کر کانسی کا تمغہ اپنے نام کرلیا

ایشین گیمز میں تیسری پوزیشن کے میچ میں بنگلادیش نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 6 وکٹوں سے شکست دیدی۔19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ مقابلے بارش کی وجہ سے میچ 13 اوورز تک محدود کردیا گیا تھا تاہم پاکستان کی اننگز کے دوران ہونے والی بارش کے…

سعودی عرب کا فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کی دوڑ میں شامل ہونے کا اعلان

عودی عرب نے فیفا عالمی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2034 کی میزبانی کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ولی عہد اور وزیر اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز کی جانب سے اس امر کی تصدیق کی گئی ہے کہ سعودی عرب سال 2034 کے فیفا ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے کا خواہاں…

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء تین براعظموں کے چھ ممالک میں ہوگا

فیفا فٹبال ورلڈ کپ 2030 ء سپین، پرتگال اور مراکش کو شریک میزبان کے طور پر نامزد کیا گیا ہے، ابتدائی تین میچز یوراگوئے، ارجنٹائن اور پیراگوئے میں ہوں گے۔ فیفا نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ورلڈ کپ کی صد سالہ تقریب کے موقع پر افتتاحی میچز…

کوکو گف اور ماریا سکاری چائنا اوپن ٹینس ویمنز سنگلز کوارٹر فائنل راؤنڈ میں داخل

امریکا کی ٹینس کھلاڑی کوکو گف اور یونانی ٹینس کھلاڑی ماریا سکاری چین کے دارالحکومت بیجنگ میں جاری چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے کوارٹر فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ کوکو گف نے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ ویمنز سنگلز…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں دومیچوںکا فیصلہ کل ہوگا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایڈیشن میں ہفتہ کو د و میچ کھیلے جائیں گے۔پہلا میچ بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گاجو صبح 10 بجے شروع ہوگا۔ دوسرے میچ میں جنوبی افریقا…

19ویں ایشین گیمز ، مینز کرکٹ کمپٹیشن کا فائنل کل کھیلا جائیگا

چین کے شہر ہینگزو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں کرکٹ کے مردوں کے ایونٹ کا فائنل میچ ہفتہ کو کھیلا جائیگا،فائنل سے قبل تیسری پوزیشن کا میچ بھی کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں چودہ ممالک ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پاکستان، بھارت، نیپال، ہانگ…