مقبوضہ کشمیر میں بھارتی میجر کی افسروں اور اہلکاروں پر فائرنگ

مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی میجر نے اپنے ساتھی فوجیوں پر فائرنگ کردی جس میں 6 اہلکار زخمی ہوئے ہیں جبکہ میجر نے کیمپ میں موجود متعدد اہلکاروں کو یرغمال بھی بنالیا۔ مقبوضہ کشمیر میں تعینات بھارتی فوج میں بدنظمی طول پکڑنے لگی، تھانہ…

بھارت کے ساتھ تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں، امریکی سفیر

بھارت میں امریکی سفیر ایرک گارسیٹی کا کہنا ہے کہ کینیڈا کے ساتھ ہردیپ سنگھ نجر تنازع کے بعد امریکا کے ساتھ بھی بھارت کے تعلقات انتہائی خراب ہوسکتے ہیں۔ بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے خبردار کیا ہے کہ دونوں ممالک کے تعلقات…

یورپی اراکین پارلیمنٹ کا پاکستان کیلیے جی ایس پی پلس اسکیم میں توسیع کا فیصلہ

نگران وزیر تجارت گوہر اعجاز نے کہا کہ یورپی یونین اراکین نے 2027 تک ترجیحات کی عمومی اسکیم (جی ایس پی) کے قوانین کو رول اوور کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور توقع ہے کہ یورپی کونسل جلد ہی موجودہ اسکیم میںمزید چار سال کی توسیع کے لیے اپنی حتمی…

آلودگی و اسموگ کیس، عدالت کی عوام کو سائیکل استعمال کی تجویز

جسٹس شاہد کریم نے شہری ہارون فاروق کی درخواست پر لاہور ہائی کورٹ میں ماحولیاتی آلودگی اور اسموگ تدارک کیس کی سماعت کے دوران عوام کو دفاتر میں موٹر سائیکل یا گاڑی پر جانے کی بجائے سائیکل پر جانے کی تجویز دے دی۔ وکیل واٹر کمیشن نے عدالت…

پٹرولیم مصنوعات 16 اکتوبر سے مزید سستی ہونے کاقوی امکان

عالمی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اب 7ڈالر فی بیرل کی کمی ہوئی ہے، تاہم جمعرات کے روز گلف مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت 92جبکہ عالمی منڈی میں 84ڈالر پر آگئی ہے۔ اس ریٹ کے مطابق پاکستان میں پٹرول کی قیمت میں 22روپے کمی بنتی ہے جبکہ…

حکومت کی 4 ماہ کا منی بجٹ پیش کرنے کی تیاریاں عروج پر

نگران حکومت کی جانب سےنیا عبوری بجٹ یکم نومبر سے28 فروری تک کا بنایا جائے گا، کسی ادارے کو نئے فنڈز نہیں دیے جائیں گے قانون آئین کے مطابق نگران حکومت 4ماہ سے زائد کا بجٹ نہیں بنا سکتی۔ تمام ترقیاتی اداروں، پنجاب حکومت اور سالانہ ترقیاتی…

پاکستان کے مجموعی قرض 64 ہزار ارب روپے تک پہنچ گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق وفاقی حکومت نے اگست 2023 میں 2 ہزار 218 ارب روپے کے نئے قرض لیے جبکہ پاکستان پر مقامی قرضوں کا بوجھ 24 فیصد اضافے سے 39 ہزار 792 ارب تک پہنچ گیا ہے۔ ملک پر بیرونی قرضوں کی مالیت اگست…

بجلی کی قیمت میں ایک روپے 71 پیسے فی یونٹ اضافہ

بجلی کی نرخ ایک بار پھر مہنگے کردیے گئے ہیں جس کی نیشنل پاور اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے منظوری دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا۔ نیپرا کے نوٹی فکیشن کے مطابق بجلی کی قیمت اضافہ ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے، اضافے کا…

قومی اسمبلی کا ایک دن کا خرچہ 6 کروڑ 65 لاکھ روپے رہا، 5سالہ رپورٹ

پلڈاٹ نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ قومی اسمبلی اجلاس کے ایک گھنٹے کا اوسطاً خرچہ 2 کروڑ 42 لاکھ روپے رہا،پانچ سال کے دوران قومی اسمبلی نے ایک ایم این اے پر 2 کروڑ پانچ لاکھ روپے خرچ کیے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 15ویں قومی اسمبلی کے پانچ…

آزاد کشمیر ہائیکورٹ ، ن لیگ، پی ٹی آئی،پیپلز پارٹی کی رجسٹریشن منسوخ

مسلم لیگ (ن)، تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی نے بلدیاتی انتخابات کے بعد چیئرمین ضلع کونسل اور دیگر کے الیکشن میں جماعتی ڈسپلن کی خلاف ورزی کرنے پر بہت سے کونسلر کو نوٹس جاری کیے تھے جس پر متاثرہ کونسلر نے آزاد کشمیر ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔…