سائفر کیس، عدالت کا درخواست پر دو سے تین روز میں فیصلہ دینے کا عندیہ

اسلام آباد، سائفر کیس کے جیل ٹرائل اور جج تعیناتی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے دو سے تین روز میں کیس کا فیصلہ دینے کا عندیہ دے دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جلد فیصلہ سنانے کی متفرق درخواست پر چیف جسٹس…

کنٹونمنٹ بورڈ کو ٹیکس لگانے کا اختیار نہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ ٹیکس لگانے کا اختیار وفاقی یا صوبائی حکومتوں کو حاصل ہے، گزشتہ روز چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی تو چیف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ کنٹونمنٹ بورڈ کو پروفیشنل پر ٹیکس…

غیر قانونی مقیم افراد کی گرفتاری وملک بدری یقینی ہے،، نگران وزیراطلاعات

نگران وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے کہاکہ غیر قانونی اور غیر ملکی افراد کا انخلا، صرف 25 دن باقی ہیں، غیر قانونی مقیم غیر ملکیوں کو 31 اکتوبر تک پاکستان چھوڑنا ہوگا۔ واضح رہےکہ حکومت نے پاکستان میں غیر قانونی مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک…

لاہور، لوگوں کا شہباز شریف کی گاڑی روک کر احتجاج، نالہ پکا کرنے کا مطالبہ

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف کو عوامی رابطہ مہم کے دوران رات کو پرانا کاہنہ فیروز پور روڈ پر روک لیا، کیوں کہ شہباز شریف اسی حلقے این اے 132 سے رکن اسمبلی تھے اسی لیے عوام نے شہباز شریف کے قافلے کو آگے بڑھنے سے روک…

الیکشن کمیشن کا سندھ میں سابق وزرا سے سکیورٹی اور مراعات واپس لینے کا حکم

چیف سیکرٹری اور آئی جی سندھ کو الیکشن کمیشن کی جانب سے لکھے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سابق وفاقی و صوبائی وزرا سے سکیورٹی اور مراعات واپس لی جائیں۔ الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری و آئی جی سندھ سے 3 روز میں اس حوالے سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔…

مہنگائی اور بجلی بلز میں ٹیکسوں کے خلاف آزاد کشمیر میں مکمل ہڑتال

تاجر تنظیموں، وکلا، ٹرانسپورٹرز اور زندگی کے مختلف شعبوں سے وابستہ تنظیموں اور یونینوں کی جانب سے ہڑتال کی حمایت کی گئی ہے،ہڑتال کی وجہ سے آزاد کشمیر میں ہونے والے تمام امتحانات ملتوی کرد یئے گئے ہیں۔ جب کہ کئی نجی اسکولز کی جانب سے…

ایپل کے آئی فون 15 پرو کے گرم ہونے کی وجہ درجہ حرارت میں اضافہ

فون کے گرم ہونے کا احساس کمپنی کی جانب سے فون کو کم وزن بنانے کے لیے تھرمل سسٹم ڈیزائن میں سمجھوتے کی وجہ سے ہو رہا ہے۔ لیکن ایپل کی جانب سے مسئلے کا سبب آئی او ایس 17 میں ایک بگ کو قرار دیا گیا ہے۔ ایپل کے ایک ترجمان کا کہنا تھا کہ…

عمران خان کا توشہ خانہ میں نااہلی معطل کرانے کیلئے عدالت سے رجوع

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہےکہ الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے بعد نااہلی کانوٹیفکیشن جاری کیا اور چیئرمین پی ٹی آئی کو انتخابات میں حصہ لینے کے لیے نااہل قرار دیا…

جیل میں عمران خان کے تحفظ کی درخواست، سماعت اگلے ہفتے تک ملتوی ، نوٹس جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامرفاروق نے عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپنے شوہرکی جیل میں سکیورٹی اور تحفظ کے لیے دائر درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں بشریٰ بی بی کی جانب سے لطیف کھوسہ عدالت میں پیش ہوئے۔ لطیف کھوسہ نے دلائل…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ، پاکستان اپنا پہلا میچ نیدرلینڈز کے خلاف کل کھیلے گا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے زیر اہتمام آئی سی سی مینز ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے 13ویں ایدیشن میں جمعہ کو ایک میچ کا فیصلہ ہوگا جس میں پاکستان اور نیدرلینڈز کی ٹیمیں راجیو گاندھی انٹرنیشنل سٹیڈیم، حیدرآباد میں نبردا ٓزماہوں گی۔ میچ پاکستان کے…