اسرائیل،صیہونی بستیوں میں 40 ہلاک

0 69

ایک اسرائیلی جریدے کے مطابق یہ سانحہ نہ صرف اسرائیلی انٹیلی جنس کی ناکامی ہے بلکہ یہ امریکی سربراہی کی پالیسی کی وجہ سے ایک شدید انٹیلی جنس ناکامی ہے۔

لکھا کہ جب کہ اسرائیل کے جنوب میں جنگ جاری ہے، اہم سوال یہ ہے کہ آیا حزب اللہ شمال سے حملہ کرے گا یا نہیں۔ یہ کارروائی اسرائیل کو دو محاذوں پر لڑنے پر مجبور کرتی ہے۔

ایک اطلاع کے مطابق غزہ پٹی کے ارد گرد صیہونی بستیوں میں اب تک 40 صیہونی ہلاک اور 700 سے زائد افراد زخمی ہو چکے ہیں۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.