پاکستان کی جنوبی یورپی ممالک کو برآمدات میں اضافہ، درآمدات کم ہو گئیں

0 114

پاکستان کی جنوبی یورپی ممالک کے ساتھ فاضل تجارت کے حجم میں سالانہ بنیادوں پر اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ میں ان ممالک کو پاکستانی برآمدات میں 2.92 فیصد اضافہ ہوا ہے ۔

ان ممالک سے پاکستان کو درآمدات میں سالانہ 65.06 فیصدکی کمی ریکارڈ کی گئی،اسٹیٹ بینک کے مطابق رواں مالی سال کے پہلے دوماہ میں یونان، اٹلی، اسپین اور جنوبی یورپ کے دیگرممالک کو برآمدات سے ملک کو 510.36 ملین ڈالر کا زرمبادلہ حاصل ہوا۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.