آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

پینٹاگون کے پریس سیکرٹری پیٹ رائڈر کے مطابق پاکستان کے آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی وزیردفاع لائیڈ جے آسٹن نے فون پر باہمی مفاد کے امور پر گفتگو کی۔ پیٹ رائڈر نے بتایا کہ جنرل عاصم منیر اور امریکی وزیر دفاع نے گفتگو کے دوران…

سندھ ہائیکورٹ پبلک پارکس میں داخلہ اور پارکنگ فیس کی وصولی پر برہم

سماعت میں درخواست گزار کے وکیل نے عدالت کو بتایا کہ سپریم کورٹ نے پبلک پارکس اورپلے گراؤنڈز میں داخلہ فیس ختم کرنے کا حکم دیا تھا جس پر عدالت نے کے ایم سی، ڈی ایم سیز اور دیگر اداروں کے تحت چلنے والے پارکس اورپلے گراؤنڈز کی تفصیلات طلب…

اتحادی حکومت کے اقدامات سے روپیہ مستحکم اور معیشت بہتر آرہی ہے، اسحاق ڈار

سابق وزیر خزانہ اور مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مستحکم ہو رہا ہے،نواز شریف 21 اکتوبر کو وطن واپس آ رہے ہیں، عوام کو نواز شریف سے بہت زیادہ امیدیں ہیں۔ گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے سابق وفاقی…

عالمی بینک کا 50 ہزار روپے سےکم آمدن والوں پر ٹیکس لگانے کا مشورہ

عالمی بینک کے مطابق 5 لاکھ روپے ماہانہ آمدن والوں پر 35 فیصد شرح سے ٹیکس عائد کیا جائے اور وفاقی حکومت ان شعبوں پر خرچ نہ کرے جو صوبوں کے دائرہ کار میں آتے ہیں۔ پرسنل انکم ٹیکس کا اسٹرکچر آسان بنایا جائے، زرعی شعبے میں ساڑھے 12 ایکڑز…

کئی ممالک میں پاکستانی چاول کی مانگ میں اضافہ

چاول کی پیداوار 9 ملین ٹن تک پہنچنے کی توقع ہے، پاکستان 4.8 ملین ٹن چاول بیرون ملک بھجوائے گا، سال 2023 میں ابھی تک 3.7 ملین ٹن چاول باہر بھجوایا جا چکا، بیرون ملک بھیجے جانے والے چاول کی مالیت 2.5 ارب ڈالر ہے۔ مالی سال 2023 میں پاکستانی…

ستمبر 2023 میں سیمنٹ کی کھپت میں 3.96 فیصد کمی ریکارڈ

ستمبر 2023کے مہینے میں سیمنٹ کی مجموعی فروخت میں کمی سے 4.115 ملین ٹن رہی جبکہ گزشتہ سال ستمبر کے دوران سیمنٹ کی فروخت 4.284ملین ٹن ریکارڈ کی گئی تھی۔ آل پاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ستمبر 2023…

رواں مالی سال پاکستانی عوام کو مہنگائی میں ریلیف ممکن نہیں،عالمی بینک

عالمی بینک کے مطابق 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کے بڑھنے کی شرح 29.2 فیصد رہی ہے جو 2024 میں 26.5 فیصد رہے گی اور توقع ہے کہ 2025 میں پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی شرح 17 فیصد پر آجائے گی۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا کہ توانائی…

عالمی بینک نےغربت مٹانے کیلئے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا بجٹ ناکافی قرار دیدیا

آئندہ مالی سال غربت 39.4 فیصد سےکم ہوکر 35 فیصد تک رہنے کا امکان ہے ،رائزٹوپروگرام کے تحت 35کروڑ ڈالربورڈ کی منظوری سے جلد ملیں گے اور رواں مالی سال پاکستان کی معاشی گروتھ 1.7فیصد تک رہ سکتی ہے۔ عالمی بینک نے پاکستان میں غربت کے حوالے…

 سائفر کیس کی اڈیالہ جیل میں پہلی سماعت، کیس 9 اکتوبر تک ملتوی

راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میںچیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف آفیشل سیکریٹ ایکٹ کیس کی سماعت اسپیشل سیکریٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے کی۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کے وکلا…

ریاست کی رٹ قائم کرنے کیلئے کسی بھی حد تک جائیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ایک پاکستانی شہری کی جان و مال اور فلاح و بہبود کسی بھی دوسرے ملک اور دنیاوی مفاد سے مقدم ہے ۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و…