پنجاب کے سرکاری اسپتال تاجر برادری کے حوالے کرنے کا فیصلہ

پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ نے کہا ہے کہ ایک بنا بنایا ہسپتال راولپنڈی چیمبر کو دے دیتے ہیں، ہم دیگر اسپتال بھی پبلک سیکٹر کو دینے جارہے ہیں تاکہ تاجر برادری سے چلائے تاکہ عوام کو بہترین طبی سہولیات میسر ہوں،راولپنڈی،اسلام آباد میٹرو بس سروس…

وائس ایڈمرل نوید اشرف پاک بحریہ کے نئے سربراہ مقرر

تبدیلی کمانڈ کی تقریب 7 اکتوبر کو اسلام آباد میں منعقد ہوگی،وائس ایڈمرل نوید اشرف کو 7 اکتوبر 2023 کو ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دی جائے گی، وائس ایڈمرل نوید اشرف نے 1989 میں پاک بحریہ کی آپریشنز برانچ میں کمیشن حاصل کیا۔ ترجمان پاک بحریہ…

نئے چیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر آج اپنے عہدے کا چارج سنبھال رہے ہیں

پاکستان آرمی کے حاضر سروس افسر لیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر نے گزشتہ روز جی ایچ کیو میں آئی جی کمیونیکیشن اینڈ آئی ٹی کے عہدے کا چارج چھوڑ دیا۔ مقامی نیوز چینل کے مطابق نئے چیئرمین نادرالیفٹیننٹ جنرل محمد منیر افسر ہلال امتیاز (ملٹری)…

واٹس ایپ کا نیا ریپلائی فیچر آزمائش کے لیے پیش

انسٹنٹ میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ صارفین کے لیے نیا ریپلائی فیچر متعارف کرانے جارہی ہے جس کے بعد تصویر، ویڈیو اور جِف کا فوری جواب دینا ممکن ہوگا۔ واٹس ایپ بِیٹا انفو کی ایک رپورٹ کے مطابق یہ فیچر فی الحال ان اینڈرائیڈ بِیٹا صارفین کو…

فوجی آمر ہوں یا کوئی اور، فرد واحد کا اختیار تباہی پھیلاتا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت براہ راست نشر کی گئی، چیف جسٹس نے آج ہی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت مکمل کرنے کا عندیہ دے دیا۔ چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی،دوران…

بھارت6.2 شدت کے زلزلے سے لرز اُٹھا

بھارتی ریاست میگھالیہ میں 5.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکوں سے خوف و ہراس پھیل گیا جب کہ دیگر ریاستوں ہریانہ، بنگال اور آسام میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ ریاست میگھالیہ کے شمالی گارو پہاڑی علاقوں میں علی الصبح آیا تھا جس کی شدت…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج پر حملہ، 3 اہلکار زخمی،ہلاکتوں کا خدشہ

ضلع راجوڑی میں فوجی اہلکار معمول کی گشت پر تھے جب ان کی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے اندھا دھند گولیاں برسا دیں ،جس کے باعث ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر جا رہا ہے۔ مقبوضہ کشمیر میں چپے چپے پر سکیورٹی اہلکار تعینات ہیں جس کے باوجود حملہ آوروں…

ورلڈکپ وارم اپ میچ، آسٹریلیا کی پاکستان کیخلاف بیٹنگ

ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے،آج کے وارم اپ میچ میں نائب کپتان شاداب خان کپتانی کررہے ہیں ۔ جبکہ بابر اعظم اور محمد رضوان کو آرام دیا گیا ہے،اس سے قبل پاکستان کو اپنے پہلے وارم…

آسٹریلیا ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن کا تیسرا اور آخری ٹی 20 میچ 5اکتوبر کو ہو گا

دونوں ٹیموں کے درمیان تین میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے ۔ آسٹریلوی خواتین ٹیم نے پہلے ٹی ٹونٹی میچ میں مہمان ویسٹ انڈین خواتین ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دی تھی۔ ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے دوسرے ٹی ٹونٹی میچ میں میزبان آسٹریلوی خواتین ٹیم کو…

ایشین گیمز مینز کرکٹ کے آخری دو کوارٹر فائنلز کل ہوں گے

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں کوارٹر فائنل رائونڈ کے تیسرے اور چوتھے کوارٹرفائنل میچز کے مکمل ہونے کے بعد سیمی فائنل لائن اپ مکمل ہوجائے گا۔ تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں سری لنکا اور افغانستان کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی…