ایشین گیمز ، ہاکی کے سیمی فائنل مقابلے کل کھیلے جائیں گے

چین کے شہر ہینگزو میں جاری ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ میں کل چھ میچوں کا فیصلہ ہوگا جبکہ 6 اکتوبر کو تیسری پوزیشن اور فائنل میچ کھیلا جائے گا۔ ایشین گیمز میں ہاکی کے ایونٹ، پاکستان اپنے گروپ کا تیسرا میچ ازبکستان کے خلاف کھیلے گا،ایشین…

حنیف محمد ٹرافی کے پانچویں مرحلہ کے چار میچز کا آغاز کل سےہو گا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام حنیف محمد ٹرافی کے پانچویں مرحلہ کے چار میچز 7 اکتوبر تک لاڑکانہ ریجن اور کوئٹہ ریجن کی ٹیموں کے درمیان میچ میر پور کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائےگا۔ سیالکوٹ کا مقابلہ اسلام آباد ریجن سے مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم…

موبائل سمز کی دوبارہ تصدیق کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پی ٹی اے

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے میڈیا پر ’موبائل سمز کی دوبارہ سے تصدیق‘ اور پاسپورٹ پر ایک سم جاری کرنے کے حوالے سے جاری خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ ’ایسی خبریں درست نہیں ہیں کیونکہ حکومت کی جانب سے ایسا کوئی فیصلہ نہیں…

ملک میںخطرناک نپاہ وائرس کےپھیلاؤ کا خطرہ، الرٹ جاری

محکمہ صحت سندھ نے بھارت میں پھیلنے والے خطرناک وائرس نپاہ کے سلسلے میں سرکاری اسپتالوں کے سربراہان کو بھی ایڈوائزری جاری کردی ہے۔ سندھ سمیت پاکستان بھر میں تاحال کوئی کیس سامنے نہیں آیا، ڈائریکٹرجنرل ہیلتھ سندھ نے تمام اسپتالوں کے ایم…

بھارت نے کینیڈا کے 40 سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دے دیا

بھارتی حکومت نے کینیڈا کو دھمکی دی کہ اگر سفارتکاروں نے ملک نہیں چھوڑا تو ان کو حاصل سفارتی استثنیٰ ختم کردیا جائے گا،دونوں ممالک میںہردیپ سنگھ کے قتل کے بعد کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان سفارتی سطح پر کشیدگی میں…

ٹرمپ ملک، جمہوریت اور سیاست کو تباہ کرنے کے در پر ہیں،جوبائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ اس بار صدارتی الیکشن میں اپنی فتح کے لیے ہر جائز و ناجائز حربہ استعمال کر رہے ہیں۔ چاہے اس سے ملک اور جمہوریت کو کتنا ہی نقصان کیوں نہ پہنچے۔ صدر جوبائیڈن نے ٹرمپ کی جماعت کے ارکان اسمبلی کو…

برطانوی اخبا رنے اقلیتوں سے بد سلوکی پر مودی سرکار کو بے نقاب کردیا

بھارتی وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے اقلیتوں کے ساتھ امتیازی سلوک کے الزام کو صحافیوں کے سامنے یکسر مسترد تو کردیا لیکن وہ بھول گئے انھوں نے یہ دعویٰ مودی سرکار کے آگے بچھی بھارتی میڈیا نہیں بلکہ عالمی میڈیا کے سامنے کردیا ہے جو آزاد بھی ہے…

بنگلادیش میں ڈینگی وائرس بےقابو، رواں سال ہلاکتیں 1 ہزار سے تجاوز

بنگلا دیشی محکمہ صحت کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال مصدقہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ سے زائدہوگئی ہے جب کہ اب تک ایک ہزار 6 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ محکمہ صحت کے حکام کے مطابق بنگلادیش میں غیر معمولی مون سون سیزن، طویل…

سعودی ایوی ایشن کی پی آئی اے کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر پر وارننگ

سعودی ایوی ایشن کی جانب سے مجموعی طور پر 26 ائیرلائنز کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر کے معاملے پر وارننگ لیٹر جاری کیے گئے۔ سعودی ایوی ایشن نے وارننگ لیٹر میں واضح کیا کہ اگر ائیرلائنز نے اپنی پروازوں کی کارکردگی بہتر نہیں کی تو…

بجلی کی قیمت میں مزید 3 روپے 28 پیسے اضافے کی منظوری

وفاقی حکومت کی منظوری کے بعد نیشنل الیکٹرک پاور ریگیولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے فیول ایڈجسٹمنٹ سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کر دیا اور سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلیصارفین پر 159ارب کا اضافی بوجھ پڑے گا۔ یہ اضافہ مالی سال2022/23کی چوتھی سہہ…