عالمی بینک کے مطالبات میں اضافہ، جائزے کی تکمیل پراگلی قسط ملنے کا عندیہ

عالمی بینک نے پاکستان ریونیو ریزز پروگرام کے تحت فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو جائیداد کی خرید وفروخت پر ٹیکس کے لیے نیا ویلیو ایشن ٹیبل متعارف کروانے، ٹیکس دہندگان کی تعداد بڑھانے، آڈٹ کا معیار بہتر بنانے اور ریئل ٹائم ڈیٹا شیئرنگ کیلیے پوائنٹ…

روس سے ایک لاکھ میٹرک ٹن خام تیل کا دوسرا کارگو پاکستان پہنچ گیا

روس سے دوسرا خام تیل کا کارگو پاکستانی ریفائنری سنر جیکو نے درآمد کیا، خام تیل کو ایس پی ایم کے ذریعے گہرے سمندر میں آف لوڈ کیا گیا۔ سنرجیکو نجی شعبے میں روس سے خام تیل درآمد کرنے والی پہلی کمپنی ہے،پاکستان نے اس سے قبل روس سے ایک…

ڈالر کی قیمت میںمزید کمی، اسٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رجحان

کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 97 پیسے کی کمی سے 286 روپے 76 پیسے پر بند ہوئے جبکہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1روپے 50 پیسے کی کمی سے 286 روپے 50 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ ٹیکسٹائل اور رائس سیکٹر کے برآمدکنندگان کی جانب…

ملک میں ستمبرکے دوران مہنگائی کی شرح 31.4 فیصد رہی، رپورٹ

وفاقی ادارہ شماریار کی جانب سے جاری رپورٹ میں کہا گیا کہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے میں یہ شرح 23.2 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ مالی سال 2023-24کی پہلی سہہ ماہی(جولائی تا ستمبر)کے دوران ملک میں مہنگائی کی شرح 29فیصد رہی ہے جو کہ گزشتہ مالی سال…

عوام کیلئےنارمل پاسپورٹ کا اجرا 21 روز میں ہوگا، محکمہ پاسپورٹ

محکمہ پاسپورٹ کے مطابق پاسپورٹ کے اجرا میں احتیاط اور جانچ پڑتال کا عمل بڑھا دیا گیا ، ارجنٹ پاسپورٹ کا اجرا 5 روز میں ہوگا، فاسٹ ٹریک پاسپورٹ اجرا 2 دفتری روز میں کیا جائےگا۔ محکمہ پاسپورٹ کے مطابق پاسپورٹ دفاتر صبح 8 بجے سے دوپہر ایک…

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کی سماعت،اس کیس کو آج کنارے لگانا ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ سے متعلق دائر 9 درخواستوں پر سماعت شروع ہوگئی جس کی سرکاری ٹی وی کے ذریعے براہ راست کوریج کی جارہی ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے عہدہ سنبھالنے کے بعد سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ…

عمران خان کی 9 مقدمات میں ٹرائل کورٹ سے ضمانت کی درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے محفوظ فیصلہ سنایا،سیشن کورٹ اور انسداد دہشتگردی عدالت نے عدم پیروی ضمانتیں خارج کیں تھیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے ان مقدمات میں متعلقہ عدالتوں کے حتمی فیصلے تک…

زلزلے کی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی، ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹرکراچی

ڈائریکٹرنیشنل سونامی سینٹرکراچی امیرحیدرلغاری نے کہا ہے کہ زلزلہ کہاں،کب آئےگا،اس کی قبل ازوقت پیش گوئی نہیں کی جاسکتی، چمن کے زیرزمین فالٹ لائن میں ارتعاش ریکارڈ کیاگیاہے،جس کی بنا پراگلے 2روز میں کوئی طاقتورزلزلہ آسکتا ہے،جس کی شدت…

بشریٰ بی بی کی عمران خان کی سکیورٹی کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا ہے کہ خدشہ ہے کہ میرے شوہر کو جیل میں کھانے کے ذریعے زہر دیا جا سکتا ہے۔ ماضی میں قیدیوں کو دی…

24 اکتوبر کے بعد واٹس ایپ متعدد موبائل فونز پر نہیں چلے گا

اگر آپ کے پاس پرانا سمارٹ فون ہے کہ جس کا آپریٹنگ سسٹم بھی پرانا ہے تو اب کوئی نیا فون خرید لیں کیونکہ معروف میسجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اعلان کیا ہے ، 24 اکتوبر کے بعد واٹس ایپ کچھ مخصوص سمارٹ فونز پر چلنا بند ہو جائیگا ۔ اس وقت ایپ…