گوگل 25 سال کا ہونے پر خصوصی ڈوڈل جاری

گوگل کی سلور جوبلی کے موقع پر سرچ انجن کا ڈوڈل بھی تبدیل کیا گیا ہے،25 سال مکمل ہونے پرگوگل نے اپنے ڈوڈل نے ایک تازہ ترین ایک GIF پیش کیا ہے۔ 'Google' کو 'G25gle' میں بدل دیتا ہے ۔ لوگو پر کلک کرنے کے بعد صارفین صفحہ پر کنفیٹی دیکھ سکتے…

آئی ایم ایف جائزہ مشن رواں ماہ پاکستان پہنچے گا

وزات خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا جائزہ مشن رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کی اقتصادی کارکردگی کا جائزہ لے گا، مذاکرات میں ٹیکس، توانائی سمیت دیگر شعبوں میں اصلاحات پر بھی بات چیت ہوگی۔ اقتصادی جائزے کی کامیابی سے تکمیل کے بعد…

سائفر کیس، عمران خان اور شاہ محمود کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم

اسلام آباد کی سیکریٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات نے سائفر کیس کی سماعت کی جس دوران پی ٹی آئی کے وکیل نے سائفر کیس کی نقول فراہم کرنے کی درخواست کی جسے عدالت نے منظور کرلیا۔ جج نے کہا کہ گواہوں کے بیانات ملزمان کو نوٹس جاری…

سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت کی ان کیمرا کارروائی کی استدعا پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کی جس دوران ضمانت کی درخواست پر اِن کیمرا سماعت کی ایف آئی اے کی درخواست پر بھی سماعت ہوئی۔ دوران سماعت پراسیکیوٹر شاہ خاور نے کہا کہ…

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف ایک ہزار 90 درخواستوں پر دلائل طلب

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ بجلی کی قیمتوں پر کیسز کا ڈھیر ہے، 16 اکتوبر کو دلائل سن کر فیصلہ کریں گے اور اس روز ویڈیو لنک کی سہولت نہیں دی جائے گی، تمام فریقین اسلام آباد میں آکر دلائل دیں۔ واضح رہےکہ لاہور ہائیکورٹ نے رواں سال…

فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس،فریقین کو حقائق پیش کرنے کا موقع فراہم، عدالتی حکم

چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے کیس کا فیصلہ تحریر کیا جو 4 صفحات پر مشتمل ہے، سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا نظرثانی کیس کی 28 ستمبرکی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کیا۔ عدالتی حکم نامے میں کہا گیا کہ کیس میں تحریری جوابات 27 اکتوبر…

پنڈی پولیس شیخ رشید کو1 ہفتے میں پیش کرے ورنہ ایف آئی آر ہوگی، ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس صداقت علی خان نے سابق وزیرداخلہ شیخ رشیدکی حراست کے خلاف دائردرخواست پرسماعت کی جس سلسلے میں آر پی او راولپنڈی سید خرم علی عدالت میں پیش ہوئے۔ عدالت نے آر پی او سے سوال کیا کہ شیخ رشید اور ا ن کے…

19ویں ایشین گیمز،پاکستان نے اسکواش میں سلور ایوارڈ جیت لیا

پاکستان نے پورے ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا لیکن فائنل میں جیت نہ سکا اور سلور ایوارڈ اپنے نام کر لیا کیونکہ فائنل ایونٹ میں بھارت نے پاکستان کو 2-1 سے شکست دی تھی ۔ اس سے قبل ہانگزو میں 19ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں…

انیسویں ایشین گیمز ،انڈونیشیا کی ہاکی ٹیم نے تھائی لینڈ کوہرا دیا

چین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز میں انڈونیشیا کی ہاکی ٹیم نے اپنےپول بی کے پانچویں اور آخری میچ میں تھائی لینڈ کی ٹیم کو 0-2 گول سے ہرا دیا ۔ محمد الفیانہ اور الارد اولیا نے ایک ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا…

19ویں ایشین گیمزمینز باسکٹ بال ایونٹ ،سعودی عرب اور چائنیز تائپے کی ٹیمیں کوارٹر فائنل میں داخل

گونگ زو کینال سپورٹس پارک سٹیڈیم میں جاری ایشین گیمز کے مینز ہاکی ایونٹ میں پیر کوچین کے شہر ہانگ زو میں جاری 19ویں ایشین گیمز کے باسکٹ بال ایونٹ میں کوارٹر فائنلز کے لئے کھیلے گئے ۔ کوالیفائنگ میچ میں سعودی عرب مینز باسکٹ بال ٹیم نے…