آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ، وارم اپ رائونڈ کے آخری تین میچز کل ہوں گے

پاکستان اپنا دوسرا وارم اپ میچ آسٹریلیا کے خلاف حیدرآباد میں کھیلے گا، 13ویں آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز 5 اکتوبر سے بھارت میں ہوگا ۔ میگا ایونٹ سے قبل ورام اپ رائونڈ میں ہر ٹیم دو، دو وارم اپ میچ کھیلے گی، وارم اپ…

ایشین گیمز ، سپورٹس کلائمبنگ کےمقابلے کل شروع ہوں گے

جس میں پاکستان سمیت ایشیائی ممالک کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ یہ مقابلے 7 اکتوبر تک جاری رہیں گے۔ قومی ٹیم کے کھلاڑی ایشین گیمز میں شرکت کے بعد 8 اکتوبر کو واپس وطن پہنچیں گے۔ 19 ویں ایشین گیمز میں ریسلنگ کےمقابلے 4 اکتوبرسےشروع ہوں گے جس…

میکسیکو،چرچ کی چھت گرنے سے 10 افراد ہلاک، 39 زخمی

حادثے کے نتیجے میں درجنوں افراد ملبے تک دب گئے جنہیں ملبے سے نکالنے کا کام جاری ہے اور ملبے تلے تمام افراد کو ڈھونڈ لیا گیا ہے۔ چرچ میں حادثے کے وقت ایک تقریب جاری تھی، حادثے کے بعد زخمیوں کو ملبے سے نکالنے کے لیے مقامی افراد نے بھی مدد…

اسپین کے نائٹ کلب میں برتھ ڈے پارٹی کے دوران آتشزدگی، 13 افراد ہلاک

اسپین کے نائٹ کلب میں برتھ ڈے پارٹی کے دوران اچانک صبح 6 بچے اچانک آگ بھڑک اُٹھی ،جس نے پورے بار کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ۔ فائر بریگیڈ کے ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ آگ نائٹ کلب کی بالائی منزل پر لگی تھی جس سے پوری عمارت مخدوش ہوگئی ہے…

بنگلا دیشی حکومت نے سابق وزیراعظم کوعلاج کیلئے بیرون ملک جانے سے روک دیا

سابق وزیراعظم اور اپوزیشن رہنما 78 سالہ خالدہ ضیا جگر، سانس لینے میں دشواری اور ذیابیطس کی بیماریوں میں مبتلا ہیں اور اسپتال میں داخل ہیں۔ خالدہ ضیا کو دل، جوڑوں اور گھٹنے میں تکلیف کا عارضہ بھی ہے۔ خالدہ ضیا کی بنگلا دیش نیشنلسٹ پارٹی…

امریکا میں زہریلی مادہ لے جانے والا ٹرک الٹ گیا، 5 افراد ہلاک،5 زخمی

حادثے میں 7 ہزار 500 گیلن امونیا مائع سڑک پر بہہ گیا، امونیا لیک ہونے سے لوگوں کی آنکھوں، گلے اور پھیپھڑے متاثر ہونے لگے۔ امریکی ریاست الینوائے میں دو ٹرکوں کے درمیان تصادم ہوا،مقامی کے آبادی کے کئی افراد کو ان علامتوں کے ظاہر ہونے پر…

روپے کی قدرمیں امریکی ڈالر کے مقابلے میں اضافہ

پاک فوج اور نگران حکومت کی ملکی معیشت میں بہتری کیلئےاٹھائے گئے اقدامات کے ثمرات سامنے آنے لگے،روپیہ ڈالرکے مقابلے میں 0.35 فیصد یا 1.01روپے اضافے کے ساتھ 287.74 روپے پر بند ہوا۔ پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں ستمبر کےآخری ہفتے مسلسل…

نئی ترقیاتی اسکیموں پر پابندی، کراچی کی ترقی کا عمل رک گیا

صوبائی اے ڈی پی کی مالی سال2023-24ء کی246 میں سے208 اسکیمیں منظوری سے قبل ہی التوا کا شکار ہوگئیں، ترقیاتی منصوبوں میں بلدیہ عظمی کراچی، ادارہ فراہمی ونکاسی آب اورلیاری ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی ترقیاتی اسکیمیں شامل ہیں۔ مالی سال کے4 ماہ گزر…

ٹیکسٹائل انڈسٹری کی برآمدات میں 10 فیصد اضافہ

صنعتکاروں نے بتایا کہ مہنگائی کے باعث 3 سے 4 ارب ڈالر کی برآمدات کم ہوئی، حالات سازگار ہوں تو اسے بڑھانا مسئلہ نہیں۔ ایکسپورٹرز کے مطابق ملنے والے آرڈرز میں زیادہ تر کرسمس تہوار کے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ٹیکسٹائل کی برآمدات میں ستمبر میں…

داخلی معاشی امور پر فیصلہ سازی کا اختیارایس آئی ایف سی کے حوالے

حکومت نے اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلی ٹیشن کونسل کا دائرہ کار بڑھا دیا تاکہ مقامی سرمایہ کاروں کے تحفظات کو دور کیا جاسکے اور بیمار معیشت کو استوار کیا جاسکے۔ سول ملٹری لیڈرشپ کا حامل یہ فورم اب وزارتوں کی کارکردگی، سرمایہ کاروں اور حکومتی…