پاکستان اور خلیج تعاون کونسل کا تجارتی معاہدے پر اتفاق

نگران وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار ڈاکٹر اعجاز گوہر اور جی سی سی کے سیکریٹری جنرل نے مشترکہ اعلامیے پر دستخط کیے۔ پاکستان اور جی سی سی کے مابین پاکستان جی سی سی ایف ٹی اے پر مذاکرات کا حتمی دور ریاض میں مکمل ہو گیا ہے۔ مذاکرات 26تا…

فیس بک بھارتی دباؤ کا شکار، پاکستان مخالف پروپیگنڈا روکنے میں ناکام

امریکی اخبار کے مطابق بھارتی فوج نے فیس بک پر جعلی اکاؤنٹس کا وسیع نیٹ ورک بنا رکھا ہے جس کے ذریعے مسلمانوں کے خلاف پروپیگنڈا کیا جاتا ہے۔ فیس بک پر بھارت جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے کشمیر کو پرامن دکھاتا ہے جبکہ حقیقتاً کشمیر بھارتی فوج کے…

سی ٹی ڈی کا حساس اداروں کے ہمراہ سرچ آپریشن، 800 افغان باشندے گرفتار

سی ٹی ڈی کے اسلام آباد کے علاقوں بہارہ کہو، ترنول، مہرآبادیاں، گولڑہ، شمس کالونی اور دیگر میں افغانیوں کے خلاف سرچ آپریشن کیا گیا۔ گرفتار افغان باشندوں میں 400 کو پروف آف ریزیڈنس ہونے پر رہا کر دیا گیا جبکہ 375 افغان باشندوں کے پاس…

ڈچ سائنسدان کی پاکستان میں زلزلے کی پیشگوئی

زلزلہ پیما ریسرچ انسٹیٹیوٹ سولر سسٹم جیومیٹری سروے کے مطابق،بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز لرزش ریکارڈ کی گئی ہے اور اس علاقے میں اگلے دو دن میں کوئی طاقتور زلزلہ آ سکتا ہے ۔ بلوچستان میں زیرِ زمین چمن فالٹ لائن میں تیز…

تنخواہیں، پینشن، الاؤنسز منجمد اور افسران کا اسٹاف کم ، اخراجات کٹوتی پلان

اسلام آباد،کابینہ کمیٹی برائے اقتصادی بحالی نے ایک تفصیلی روڈ میپ پیش کردیا ہے جس میں 14؍ کھرب اخراجات کٹوتی کا پلان پیش کیا گیا ہے۔ پی ایس ڈی پی اور اے ڈی پیز میں تخفیف کی تجاویزبھی زیر غور ہیں جب کہ نئی اسکیمیں روک دی جائیں گی اور…

میانوالی میں ہلاک دہشتگردوں میں امیر ٹی ٹی پی لکی مروت کا بھائی بھی شامل

سی ٹی ٹی کے مطابق زبیر نواز کا تعلق کالعدم ٹی ٹی پی کے ٹیپو گروپ سے تھا جو لکی مروت کے ٹی ٹی پی امیر ارشد نواز کا بھائی تھا، زبیر نواز پنجاب میں فرقہ وارانہ قتل، بھتہ خوری اور سنگین جرائم میں مطلوب تھا۔ دوسرے ہلاک دہشتگرد کی شناخت محمد…

پاور ڈویژن کی بجلی چوروں سے 14 ارب 33 کروڑ روپے سے زائدکی وصولی

سیکرٹری پاور راشد لنگڑیال نے کہاکہ بجلی چوری کے خلاف مہم میں اب تک 10 ہزار افراد کو گرفتار جبکہ بجلی چوری کی 23 ہزار 152 ایف آئی آرز کا اندراج کیا گیا ہے۔ سیکرٹری پاور ڈویژن کے مطابق ریکوری میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) 3 ارب…

پنجاب کے سرکاری میڈیکل اور ڈینٹل کالجز کی داخلہ پالیسی تبدیل

محکمہ صحت پنجاب کے مطابق پی ایم ڈی سی کے کہنے پر رواں سال حافظ قرآن طلبا و طالبات کو اب اضافی نمبر نہیں دیے جائیں گے، پی ایم ڈی سی نے یہ فیصلہ سپریم کورٹ کے 6 رکنی بینچ کی جانب سے جاری فیصلے کے بعد کیا ہے،محکمہ صحت کے مطابق نئی پالیسی…

عمران خان کی ضمانت کی 9 درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ آج سنانے کی کاز لسٹ جاری کردی جس کے مطابق چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری فیصلہ سنائیں گے۔ درخواست کے مطابق ان میں 9 مئی کے 3 مقدمات اور اسلام آباد میں احتجاج کے 3 مقدمات شامل ہیں جب…

مالدیپ، صدارتی انتخابات، چین کے حامی امیدوار محمد معیزو کی کامیابی

محمد معیزو نے صدارتی انتخابات میں 54.06 فیصد ووٹ حاصل کیے جس کے بعد موجودہ صدر ابراہیم محمد صالح نے آدھی رات سے کچھ دیر قبل اپنی شکست تسلیم کرلی۔ صالح نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ X پر لکھا کہ نومنتخب صدر معیزو کو مبارک ہو،میں ان لوگوں کو…