ایشین گیمز کرکٹ، پاکستان کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

چین کے شہر ہانگزو کی زی جیانگ یونیورسٹی کرکٹ فیلڈ میں جاری 19 ویں ایشین گیمز کے کرکٹ ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں ہانگ کانگ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پاکستان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 160 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں ہانگ کانگ کی…

سیکنڈ سیڈڈ ڈینیل مدویدیف اور جینک سنر چائنا اوپن ٹینس مینز سنگلزفائنل میں پہنچ گئے

روسی ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کے سیکنڈ سیڈڈ ڈینیل مدویدیف اور اٹلی کے ٹینس کھلاڑی جینک سنر اپنی فتوحات کو برقرار رکھتے ہوئے چائنا اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گئے۔ ایونٹ کے ٹاپ سیڈڈ ہسپانوی کارلوس الکاراز اور جرمن ٹینس سٹار…

افغانستان کی ٹیم ایشین گیمز مینز کرکٹ کمپٹیشن کے سیمی فائنل میں داخل

افغانستان کی ٹیم نے تیسرے کوارٹر فائنل میچ میں آئی لینڈرز کو 8 رنز سے شکست دے کر ٹاپ فور کے لئے کوالیفائی کیا۔ سری لنکن ٹیم افغانستان کی طرف سے ملنے والا 117 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور 19.1 اوورز میں 108 رنز بناسکی۔ تیسرے…

آئی سی سی مینز ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،13واں ایڈیشن کل سےشروع ہوگا

19 نومبر کو اختتام پذیر 2023 کے آئی سی سی مینز ورلڈ کپ میں دنیائے کرکٹ کی 10 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے حصہ لیںگی ۔ میگا ایونٹ میں شرکت کرنے والی دس ٹیموں میں میزبان بھارت ،عالمی چیمپئن انگلینڈ، پاکستان ، افغانستان، آسٹریلیا، بنگلہ…

بھارتی فوج کے 23 اہلکار سیلابی ریلے میں بہہ گئے

بھارتی وزارت دفاع نے بتایا کہ ریاست سکم میں بادل پھٹنے (Cloud Burst) سے ہونے والی تباہ کن بارش میں ڈیم ٹوٹ گیا اور سیلابی ریلا چین کی سرحد کے نزدیک فوجی کیمپ سے ٹکرا گیا۔ سیلابی ریلے سے فوجی تنصیبات کو نقصان پہنچا اور 23 اہلکار لاپتا…

مودی سرکار کا کشمیریوں کےحق پر ڈاکا، لیتھیئم ذخائرفروخت کرنے کا اعلان

مقبوضہ کشمیر کے ضلع ریاسی میںمودی کی حکمران جماعت انتخابات سے قبل کشمیر میں لوٹ مار کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 6 ملین ٹن لیتھیئم کے ذخائر فروخت کرنا چاہتی ہے۔ عالمی ماہرین کے مطابق مسئلہ کشمیر کے حل تک بھارت کی جانب سے کشمیر کے قدرتی وسائل…

مودی سرکار کا کریک ڈاؤن، تنقید کرنے والے کئی صحافیوں گرفتار

مودی سرکار تنقید برداشت نہ کر پائی جس کے بعد دلی پولیس نے صبح سویرے دلی اور ممبئی سمیت ایک ساتھ 35 مختلف مقامات پر مودی سرکار پر تنقید کرنے والے افراد کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کردیا۔ دلی پولیس نے 35 مختلف مقامات پر کارروائی کرتےہوئے مودی…

پاکستان میں دہشتگردی میں افغان دہشتگردوں کے ملوث ہونے کی تصدیق

12 مئی 2023 کو مسلم باغ میں ہوئے حملے میں تحریک طالبان افغانستان کے 5 دہشتگرد ملوث تھے، 12 جولائی 2023 کو ژوب کینٹ پردہشتگردوں کے حملے میں 5 میں سے 3 افغانی دہشتگرد تھے۔ 30جنوری 2023کوپولیس لائنز پشاور کے خودکش حملہ آوروں کا…

کراچی سے نیپال کیلئے بک پوسٹل پارسل سے 3 لاکھ بھارتی روپے برآمد

رسل کوچیک کیا تو کتابوں کو کاٹ کر اس میں بھارتی کرنسی چھپائی گئی تھی، کرنسی اسمگلنگ کیلئے اس طرح کا طریقہ پہلی بار سامنے آیا ہے۔ کسٹم ذرائع کے مطابق کتابوں پر مشتمل پارسل غیر ملکی کوریئرکمپنی سے نیپال کیلئے بک کیا گیا تھا۔

پاکستان، سعودی عرب سے 10 ارب ڈالر کے سودے کو حتمی شکل دیے جانے کا منتظر

سول اور فوجی حکام کی جانب سے مل کر چلائی جانے والی خصوصی سرمایہ کاری کی سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) 7 ارب ڈالر کی سعودی سرمایہ کاری ریکوڈک کے حصص میں کرانے پر اور 85 ہزارایکڑ اراضی کی لیز زراعت کےلیے دینے پربھی غور کررہی ہے۔ اس سودے…