نگران وزیرصحت سندھ کی جانب سے روبوٹک سرجری مالی وسائل کا ضیاع قرار

ڈاکٹر سعد خالد نیاز نے کہا کہ روبوٹ کے ذریعے پتے کی سرجری محض پیسے کا ضیاع ہے،ایک سرجری پر تقریبا پندرہ سو سے دو ہزار ڈالر خرچ آتا ہے جو تقریباً ساڑھے چار سے پانچ لاکھ روپے بنتا ہے۔ نارمل طریقے سے اسی سرجری پر انتہائی کم خرچ آتا ہے،یہ…

لیک پرچہ کی انکوائری مکمل،ایم ڈی کیٹ کا ٹیسٹ دوبارہ لینے کی سفارش

ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق انکوائری رپورٹ نگراں وزیر صحت سندھ ڈاکٹر سعد خالد نیاز کو موصول ہوگئی ہے، انکوائری ٹیم نے مجرمانہ عمل کے مرتکب افراد کے خلاف کارروائی اور ٹیسٹ دوبارہ منعقد کرانے کی سفارش کی ہے۔ انکوائری ٹیم کی سفارشات پر…

سائفر کیس، عمران خان کی درخواست ضمانت پر کارروائی اوپن کورٹ میں ہوگی

اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے ایف آئی اےکی درخواست پر فیصلہ سنایا جس میں عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سائفر کیس میں درخواست ضمانت پر ان کیمرا کارروائی کی درخوست نمٹادی۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے…

غیرقانونی مقیم غیر ملکیوں کو پاکستان چھوڑنے کیلئے 31 اکتوبر کی ڈیڈ لائن

قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا، اجلاس میں ملک کی مجموعی امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ نگراں وزیر داخلہ نے بتایا ہے کہ غیر قانونی غیرملکیوں کو ملک سے…

پوڈکاسٹ فیچر کے بعد گوگل کا ایک اور سروس بند کرنے کا اعلان

ورک اسپیس پر شائع کی جانے والی ایک پوسٹ کے مطابق کمپنی نے وائٹ بورڈنگ ایپ جیم بورڈ کو 2024 کے آخر میں ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جیم بورڈ ایک ڈیجیٹل وائٹ بورڈ سروس ہے جس پر موقع سے غیر موجود افراد کے ساتھ مل کر آن لائن کام کیا جا سکتا…

ٹک ٹاک پر سبسکرپشن پروگرام متعارف کرائے جانے کا امکان

جلد ہی شارٹ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن پلیٹ فارم ٹک ٹاک بھی ایسی سبسکرپشن سروس شروع کرنے جا رہا ہے، جس کے تحت صارفین ماہانہ فیس کے عوض اشتہارات کے بغیر ویڈیوز دیکھ سکیں گے۔ ٹیکنالوجی ویب سائٹ ’اینڈرائیڈ اتھارٹی‘ کے مطابق ٹک ٹاک کی ٹیم نے…

واٹس ایپ میں بڑی تبدیلی میسجنگ پلیٹ فارم کے استعمال کو بدل دے گی

پِن میسج فیچر کا مطلب ہے کہ آپ واٹس ایپ گروپ یا اپنے کسی دوست کے چیٹ باکس کے اندر اہم پیغام کو پِن کرکے اسے چیٹ کے سب سے اوپری حصے پرلاسکتے ہیں۔ مخصوص پیغام کو پِن کرنے کے بعد آپ اپنی گفتگو جاری رکھ سکتے ہیں لیکن وہ مخصوص پیغام چیٹ کے…

ایپل کا نئی اپ ڈیٹ میں گرمائش کا مسئلہ حل کرنے کا وعدہ

آئی فون 15 پرو اور پرو میکس کے گرم ہوجانے کےمسئلے کو حل کرنے کے لیے جلد ہی ایک سافٹ ویئر اپ ڈیٹ متعارف کیا جانے والا ہے۔ یہ مسائل iOS 17 کے بَگز اور انسٹاگرام اور Uber سمیت کچھ تھرڈ پارٹی ایپس کی حالیہ اپ ڈیٹس سے پیدا ہوتے ہیں جو A17…

فرانس سے آئی فون 12 کے سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کی منظوری

فرانس نے آئی فون 12 کے الیکٹرومیگنیٹک شعاعوں سے متعلق ٹیسٹ میں ناکام ہونے کی صورت میں ملک میں فون کی فروخت پر پابندی عائد کی تھی۔ فرانس کی جانب سے ایپل کو اس مسئلے کو حل کرنے میں ناکامی پر ملک میں موجود تمام یونٹس واپس منگوانے کا حکم…

سرفہ رنگا پولو کپ کیساتھ سرفہ رنگا کولڈ ڈیزرٹ ریلی کی تقریبات کا افتتاح

اماچہ پولو گراؤنڈ میں پولو کے دلچسپ میچز شروع ہوگئے، پولو کے پہلے دن 3 میچز کھیلے گئے، پہلے میچ میں شگر ریڈ نے خپلو ہیڈکوارٹر کو 1-9 سے شکست دی جبکہ دوسرے میچ میں سکردو ریڈ نے چھوربٹ کو 2-8 سے ہرا دیا۔ تیسرے میچ میں شگر اماچہ نے سکردو…