دیوالیہ بینک میں 5لاکھ سے اوپر رقم کو تحفظ نہیں، اسٹیٹ بینک

پاکستان میں 10 شعبوں میں انٹرنیشنل این جی اوز کام کررہی ہیں، کل 114 انٹرنیشنل این جی اوز اس وقت پاکستان میں کام کررہی ہیں،زیادہ شرح سود سے 600ارب قرض بڑھنے کا انکشاف ہو گیا۔ سینیٹر فیصل سلیم رحمن کی زیر صدارت کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں…

سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان

تیل کی پیداوار میں یہ کمی مملکت کی طرف سے ماہ اپریل میں کی گئی رضاکارانہ کمی کے بعد اضافی ہے، جسے دسمبر تک جاری رکھے جانے کا امکان ہے۔ سعودی وزارت توانائی کے مطابق یہ فیصلہ اوپیک کی طرف سے عالمی تیل منڈی میں استحکام اور توازن قائم رکھنے…

چینی کی قیمت کا اختیار صوبوں کے پاس ہے، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ نے شوگر ملز کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے فیصلہ سنا دیا، جس میں قرار دیا گیا ہے کہ چینی کی قیمت مقرر کرنے کا اختیار صوبوں کے پاس ہے۔ عدالت عالیہ لاہور نے چینی کی قیمتیں مقرر کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف دائر درخواستوں پر…

اسٹیٹ بینک کو ایکسچینج کمپنیز کی فرنچائزز کے لائسنسز منسوخی سے روک دیا

پشاور ہائیکورٹ نے اسٹیٹ بینک کو ایکسچینج کمپنیز کی فرنچائزز کے لائسنسز منسوخی سے روک دیا،ہائیکورٹ میں اسٹیٹ بینک کی جانب سے ایکسچینج کمپنیز کی فرنچائزز کے لائسنسز منسوخی کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ اسٹیٹ…

جعلی ویزوں پر بیرون ملک بھجوانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتار

ایف آئی اے نے متحدہ عرب امارات، اٹلی اور دیگر ممالک کی جعلی مہریں ، وزارت داخلہ کے لیٹر، امیگریشن کی ان آوٹ کی مہروں سمیت دیگر جعلی دستاویزات تیار کر کے بیرون ممالک بھجوانے والے گروہ کے سرغنہ کو گرفتار کر لیا۔ اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل…

چمن بارڈر پر افغان اہلکار کی فائرنگ، بچے سمیت 2 پاکستانی شہید

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان حکام سے مجرم کو پکڑ کر پاکستان کے حوالے کرنے کے لیے رابطہ کیا گیا ہے، چمن بارڈر کراسنگ کے فرینڈ شپ گیٹ پر تعینات افغان فوجی نےراہگیروں پر بلااشتعال اندھا دھند فائرنگ کی۔ یہ واقعہ زیرو لائن پر واقع آؤٹ…

نواز شریف انتقام لینے واپس نہیں آ رہے، شہباز شریف

شہباز شریف نے کہا کہ جن کرداروں نے نواز شریف کے ساتھ زیادتی کی اس کا سب کو علم ہے، نواز شریف کے ورکر کے طور پر میں اپنی جان لڑاؤں گا۔ 2013 میں نواز شریف نے 20، 20 گھنٹوں کی لوڈشیڈنگ ختم کی، تب بجلی نہیں تھی اور لوگ بےروزگار تھے، نواز…

سرمایہ کاری کونسل کے ثمرات، خلیج تعاون کونسل سے آزادانہ تجارت کا معاہدہ

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن (خصوصی سرمایہ کاری سہولت) کونسل کے اجلاس میں نگران وزیر تجارت نے بتایا کہ بجلی چوروں سے 16 ارب روپے کی وصولی کی گئی ہے جبکہ تمام ڈسکوز کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ نگران وزیرِ اعظم…

شنگھائی الیکٹرک کی ایک بار پھر کے الیکٹرک کو خریدنے کی پیشکش

کے الیکٹرک کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر سعودی گروپ الجموعیہ کے انویسٹمنٹ ایڈوائزر شان عباس اشعر نے ادارے کو دو ارب ڈالر تک میں فروخت کرنے کا عندیہ دے دیا۔ انہوں ںے کہا کہ شنگھائی الیکٹرک نے ایک ارب 77 کروڑ ڈالر کی پیشکش کی تھی تاہم طویل عرصہ…

190 ملین پاؤنڈ کرپشن کیس،ضمانت خارج ہونےپرعمران کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی نیب کیسز میں ضمانت خارج کرنے کے احتساب عدالت کے فیصلے کے خلاف درخواست پر چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس بابر ستار پر مشتمل دو رکنی بینچ کے روبرو سماعت ہوئی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے وکیل لطیف کھوسہ…