سعودی عرب کا تیل کی پیداوار میں 10 لاکھ بیرل یومیہ کمی کا اعلان

0 111

تیل کی پیداوار میں یہ کمی مملکت کی طرف سے ماہ اپریل میں کی گئی رضاکارانہ کمی کے بعد اضافی ہے، جسے دسمبر تک جاری رکھے جانے کا امکان ہے۔

سعودی وزارت توانائی کے مطابق یہ فیصلہ اوپیک کی طرف سے عالمی تیل منڈی میں استحکام اور توازن قائم رکھنے کے لیے کیا گیا ہے۔

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.