پاکستان کی نگران حکومت کوئی نیا ٹیکس عائد نہیں کرسکتی

پاکستان نے آئی ایم ایف پر واضح کیا ہے کہ یف بی آر کوئی نیا ٹیکس لگائے بغیر رواں مالی سال کیلئے مقرر کردہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف حاصل کرلے گا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کی جانب سے آئی ایم ایف حکام کو بتایا گیا ہے کہ رواں مالی…

میانوالی، چیک پوسٹ پر حملہ، 2 دہشتگرد ہلاک ،1 اہلکار شہید

لاہور: میانوالی عیسی خیل کنڈل پٹرولنگ پوسٹ پر حملے کے نتیجے میں دو دہشت گرد ہلاک جبکہ اہلکار شہید ہوگیا۔ سی ٹی ڈی پنجاب پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان 4 گھنٹے تک شدید جھڑپ جاری رہی، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید دہشت گرد شدید…

دہشتگرد پاکستان کے دشمن ، بدی کی طاقتوں کو ریاستی طاقت کا سامنا رہیگا، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ دہشت گردوں اور ان کے سہولت کاروں کا مذہب اور نظریے سے کوئی تعلق نہیں، یہ دہشت گرد اور ان کے سہولت کارپاکستان اور اس کے عوام کے دشمن ہیں اور بدی کی یہ طاقتیں ریاست، سکیورٹی فورسز کی بھرپور طاقت کا سامنا…

فافن نے الیکشن کمیشن کی ابتدائی حلقہ بندیوں کو غیرمنصفانہ قرار دے دیا

الیکشن واچ ڈوگ فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے کہا کہ قومی و صوبائی اسمبلیوں کے بیس فیصد سے زائد 180 حلقوں کی آبادی میں کمی بیشی کی شرح 10 فیصد کی قانونی حد سے متجاوز ہے۔ فافن کے مطابق قومی اسمبلی کے سب سے بڑے حلقے NA-39 بنوں کی…

مسلم لیگ (ن) کا اسٹیبلشمنٹ سے ٹکراؤ کی پالیسی سے گریز کا فیصلہ

انونی ٹیم نے تفصیلی مشاورت مکمل کر لی،نواز شریف کی وطن واپسی سے 2 روز قبل لاہور ہائیکورٹ میں حفاظتی ضمانت کی درخواست دائر کی جائے گی۔ قانونی ٹیم کو لاہور ہائیکورٹ سے 3 سے 7 روز کی حفاظتی ضمانت ملنے کا یقین ہے۔ حفاظتی ضمانت کی وجہ سے…

نجی اسکولز میں 10 فیصد بچوں کو مفت تعلیم کے قانون پر عملدرآمد کی ہدایت

نگراں وزیراعلیٰ سندھ جسٹس (ر) مقبول باقر نے سیکرٹری تعلیم کی توجہ ’دی سندھ رائٹ آف چلڈرن فری اینڈ کمپلسری ایجوکیشن ایکٹ‘ کی جانب مبذول کرائی اورقانون پر عمل کروانے کی ہدایت کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ نگران وزیراعلیٰ نے کہا کہ ہر نجی…

تھریڈز کا اکاؤنٹ ختم کرنے کیلئے نئے فیچر پر کام جاری

X کے مقابلے میں میٹا کی جانب سے لانچ کیا جانے والا سماجی رابطے کا پلیٹ فارم تھریڈز ایک نئے فیچر پر کام کر رہا ہے جس کے بعد صارفین اپنا انسٹاگرام اکاؤنٹ ڈیلیٹ کیے بغیر تھریڈز اکاؤنٹ کو ختم کر سکیں گے۔ جولائی میں متعارف کیے جانے والے…

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے کمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

آئی سی سی کمینٹیٹرز کے پینل میں پاکستان کے وقار یونس اور رمیز راجہ کو کمنٹری پینل میں شامل کیا گیا ہے جبکہ سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ، انگلینڈ کے اوئن مورگن پینل کاحصہ ہونگے۔ برطانوی سابق کرکٹر ناصر حسین، آسٹریلیا کے شین واٹسن،…

ایشین گیمز، پاکستانی ایتھلیٹ گوہر شہباز 100 میٹرز کے سیمی فائنل میں داخل

ایشین گیمز ایتھلیٹکس میں پاکستان کے گوہر شہباز نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر گئے،پاکستان کے ٹاپ ایتھلیٹ شجر عباس سیمی فائنل تک نہ آسکے۔ ایشین گیمز کے ایتھلیٹکس مقابلوں میں 100 میٹرز کی ہیٹس کی دوسری دوڑ میں پاکستان کے گوہر شہباز…

ایشین گیمز،پاکستانی سکواش ٹیم فائنل میں پہنچ گئی

پاکستانی ٹیم نے سیمی فائنل میں ہانگ کانگ کو دو ایک سے ہرایا، پاکستان کی جانب سے ناصر اقبال اور نور زمان نے میچز جیتے جبکہ عاصم خان کو اپنے میچ میں ناکامی ہوئی۔ نور زمان نے ہانگ کانگ کے چی ہن ہینری کو پہلے میچ میں تین ایک سے شکست دی، نور…